پاکستان نے غذائی قلت کے خلاف جدوجہد میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا ،بچوں کی صحت اور غذائیت میں نمایاں بہتر ی آئی .چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے غذائی قلت کے خلاف جدوجہد میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ۔ پیر کو جاری پریس ریلیز کے مطابق آغا خان یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ برائے عالمی صحت و ترقی کی آزادانہ مڈ ٹرم مزید پڑھیں

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کے ہمراہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کے ہمراہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ پیر کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اپنے دورے مزید پڑھیں

اپٹما کے آئی جی سی ای پی سے متعلق مؤقف حقائق سے عاری اور ناقص ہے، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت توانائی شفافیت کے فروغ کے لئے بحث اور مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے تاہم اپٹما کے بعض دعوے حقائق پر مبنی نہیں اور یہ تاثر پیدا کرتے ہیں کہ توانائی کے مستقبل کی منصوبہ مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم جنوب مشرقی سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک مزید پڑھیں

عوامی فنڈز عوام کی امانت :ترقیاتی منصوبوں میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی .وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) کو ہدایت کی ہے کہ صوبے کے تمام ترقیاتی منصوبوں کا باریک بینی سے جائزہ لے کر جاری اسکیموں کی مؤثر اکاؤنٹبلٹی یقینی بنائی مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن حکومتی اقدامات کی وجہ سے منافع بخش ادارہ بن چکی ہے، اس کی اکتوبر تک نجکاری کی توقع ہے.زیب جعفر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری زیب جعفر نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن حکومتی اقدامات کی وجہ سے منافع بخش ادارہ بن چکی ہے، اس کی اکتوبر تک نجکاری کی توقع ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں آغا مزید پڑھیں

زونگ فورجی نے صنعتی، زرعی اور اربن انفراسٹرکچر کے لیے سمارٹ آئی او ٹی سلوشنز متعارف کرا دیئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے اہم شعبوں کو بڑے پیمانے پر ترقی دینے کے لیے انٹرنیٹ آف تھنگز (آئی او ٹی) سلوشنز کی ایک نئی اور مکمل رینج متعارف کرا دی ہے۔ اس نئے مزید پڑھیں

فاٹا مافیا کی ‘سرکاری’ ملی بھگت سے زمین ہڑپ کرنے کی کوشش

اسلام آبا د( سپیشل رپورٹر) پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (فاٹا) راولپنڈی کے افسران اور عملہ زمینوں پر قبضہ کرنے والے گروہ اور بعض سیاسی شخصیات کی مبینہ ملی بھگت سے سرکاری جائیداد کے ریکارڈ میں چھیڑ چھاڑ کر مزید پڑھیں

انسداد ہیومن ٹریفکنگ کی غفلت، جڑواں شہروں میں اوورسیز پروموٹرز اور ٹریڈ سنٹرز کی ملی بھگت سے شہریوں سے لاکھوں روپے ہتھیانے کا انکشاف

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر) انسداد ہیومن ٹریفکنگ کی چشم پوشی کے باعث جڑواں شہروں میں ٹیکنیکل ٹریڈ سنٹروں اور اوورسیز پروموٹرز کی جانب سے فیسوں کے نام پر بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے کا انکشاف مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا چکری روڈ راولپنڈی پر انسداد تجاوزات آپریشن، تجاوزات مسمار و 50 غیر قانونی کمرشل یونٹس سر بمہر۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ریٹائرڈ) نورالامین مینگل کی ہدایات اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی نگرانی میں آر ڈی اے کے انفورسمنٹ سکواڈ نے راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیز کر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی روک تھام کیلئے سی ڈی اے اور ایم سی آئی کی مشترکہ کارروائیاں تیز، 1334 ہیلپ لائن مکمل فعال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور میونسپل کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی شکایات کے ازالے اور روک تھام کے حوالے سے اقدامات مزید پڑھیں

پورٹ قاسم کی عالمی پذیرائی قومی اعزاز ہے: جنید انوار چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے ورلڈ بینک کی جانب سے پورٹ قاسم کو دنیا کے نویں تیزی سے ترقی کرنے والے بندرگاہوں میں شامل کرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی نیوٹاؤن انعم مزید پڑھیں

2 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 3 کلو سے زائد چرس برآمد۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 3 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 320 گرام چرس برآمد کی، مزید پڑھیں

ندیم افضل چن ذہنی تناؤ کا شکار، پروپیگنڈا کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کی پریس کانفرنس پر اپنا ردِ عمل دے دیا ، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ندیم افضل چن کچھ مزید پڑھیں

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست خارج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ٹرائل روکنے سے متعلق دائر درخواست خارج کرتے ہوئے سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی راولپنڈی کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر 3 ملزمان گرفتار

لاہور(سٹاف رپورٹر )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) فیصل آباد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اورنازیبا زبان کے استعمال پر مبنی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر تین مزید پڑھیں

سیاحت نہ صرف معاشی ترقی بلکہ معاشرتی ہم آہنگی اور بین الثقافتی روابط کے فروغ کا بھی مؤثر ذریعہ ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا ہے کہ سیاحت نہ صرف معاشی ترقی بلکہ پائیدار ترقی، معاشرتی ہم آہنگی اور بین الثقافتی روابط کے فروغ کا بھی مؤثر ذریعہ ہے۔ ہفتہ کو عالمی یومِ سیاحت کے موقع مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاحتی شعبے میں ترقی کی غیر معمولی صلاحیت موجود ہے،سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاحتی شعبے میں ترقی کی غیر معمولی صلاحیت موجود ہے،ہم اس شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ہفتہ کو مزید پڑھیں