نالہ لئی کے کنارے 35 غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ واش رومز، کچن گیراجز اور سٹورز مسمار آر ڈی اے کا نالہ لئی کے کناروں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر آر ڈی اے کی انفورسمنٹ اسکواڈ نے نالہ لئی کے کناروں پر تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے 35 غیر قانونی تعمیرات جن میں واش رومز، کچن گیراجز اور مزید پڑھیں

پاکستان اور عراق کے درمیان میری ٹائم تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، گوادر اور اُمِ قصر کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان اور عراق نے میری ٹائم تعاون کو مزید فروغ دینے اور نئے سمندری راستوں کی تلاش کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت گوادر بندرگاہ (پاکستان) اور اُمِ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا کیپیٹل ہسپتال کا دورہ، مریضوں کیلئے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے ممبر فنانس، ممبر انجینئرنگ، ڈی جی سروسز اور دیگر سینئر افسران کے ہمراہ آج کیپیٹل ہسپتال سی ڈی اے کا دورہ مزید پڑھیں

جولائی 2025 میں کمپنی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ، 4,065 کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے جولائی 2025 میں 4,065 کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن کے ساتھ ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کیا ہے ، اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ کمپنیوںکی مزید پڑھیں

فرانس میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )فرانس میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد منظور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی نے غزہ میں اسرائیلی افواج کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی شدید مذمت اور فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کے اظہار کی قرارداد منظور کر لی۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ قرارداد پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ بدھ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی اور سینئیر افسران نے ان کا استقبال مزید پڑھیں

گورنر کے پی کے فیصل کریم منڈی کی کرک میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

پشاور (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کرک میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے 3 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے, گورنر ہائوس پشاور کے تر جمان مزید پڑھیں

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی تیسرے دن بھی جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی تیسرے دن بھی جاری رہی،اب تک 27 ہزار 700 درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔ بدھ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے’’ اے پی پی ‘‘کو بتایا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ادارہ جات کا اجلاس۔

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ادارہ جات کا اجلاس بدھ کو وزارت خزانہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آن لائن شرکت کرتے ہوئے کی۔اجلاس میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

صدارت اجلاس، جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر پر پیشرفت کاجائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر میں سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کے عالمی معیار کو ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سمیت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت کی شینڈون گروپ کے چیئرمین سے ملاقات: میڈیکل آلات و ادویات کی مقامی تیاری اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت میڈیکل آلات اور ادویات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کی عظیم اور لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں .شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کشمیری عوام کی عظیم اور لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں انیوں نے کہا کہ 5 اگست کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے۔ ہم کشمیر کے مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اتھارٹی اور چینی کمپنی کے درمیان گوادر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گوادر پورٹ اتھارٹی اور چینی کمپنی کے درمیان گوادر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ گوادر پورٹ اتھارٹی اور شننگ انٹرپرائز کا لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے معاہدے کو اہم سنگِ مزید پڑھیں

موٹروے پولیس سینٹرل ون میں یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد

لاہور (کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس سینٹرل ون میں یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد اہلیان کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار واک میں موٹر وے پولیس کےافسران اور عام شہریوں کی شرکت، کشمیریوں کے مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا نالہ لئی کے کناروں پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نالہ لئی کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے ایک فیصلہ کن آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان آر ڈی اے کے مطابق یہ آپریشن کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک، اور مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے معاہدے کے مطابق سی ڈی اے ملازمین کو حج پر بھیجوانے کے لیے قرعہ اندازی کی تقریب

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے معاہدے کے مطابق سی ڈی اے ملازمین کو حج پر بھیجوانے کے لیے قرعہ اندازی کی تقریب چیئرمین آفس سی ڈی اے میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین مزید پڑھیں

سی ڈی اے اور پنجاب لینڈ اینڈ ریونیو اتھارٹی کے درمیان لینڈ ریکارڈ کی ڈیجٹلائزیشن اور ای۔اسٹامپ پیپر کا نظام متعارف کروانے کے سلسلہ میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انوائرمنٹ اسفندیار مزید پڑھیں

فیصل ہلز سوسائٹی آر ڈی اے افسران نے مالک سے مبینہ معاملات طے کر کے ملازمین پر مقدمہ درج کروا دیا، ڈی جی کو گمراہ کن رپورٹ، پولیس کی بھی خاموش

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی کے احکامات کھو کھاتےاآر ڈی اے کے افسران نے فیصل ہلز ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک چو ہدری مجید سے مبینہ معاملات طے، ملازمین کے خلاف مقد مہ درج کر کے ڈی مزید پڑھیں