وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر 3 ملزمان گرفتار

لاہور(سٹاف رپورٹر )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) فیصل آباد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اورنازیبا زبان کے استعمال پر مبنی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر تین مزید پڑھیں

سیاحت نہ صرف معاشی ترقی بلکہ معاشرتی ہم آہنگی اور بین الثقافتی روابط کے فروغ کا بھی مؤثر ذریعہ ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا ہے کہ سیاحت نہ صرف معاشی ترقی بلکہ پائیدار ترقی، معاشرتی ہم آہنگی اور بین الثقافتی روابط کے فروغ کا بھی مؤثر ذریعہ ہے۔ ہفتہ کو عالمی یومِ سیاحت کے موقع مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاحتی شعبے میں ترقی کی غیر معمولی صلاحیت موجود ہے،سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاحتی شعبے میں ترقی کی غیر معمولی صلاحیت موجود ہے،ہم اس شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ہفتہ کو مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کے دوران حکومت نے عوام کو تنہا نہیں چھوڑا،ابتک دوہزارخاندانوں کو راشن دیا جا چکا ہے، رانا مشہود احم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں حالیہ سیلاب کے دوران حکومت نے عوام کو تنہا نہیں چھوڑا، فوری طور پر ریلیف کیمپس قائم کیے ، متاثرین کو کپڑے، مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز س سے پاکستان نیوی وار کالج کے وفد کی ملاقات،سیلاب میں معاونت پرپاکستان نیوی کو خراج تحسین پیش کیا

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے پاکستان نیوی وار کالج کے 55 ویں سٹاف کورس کے شرکانے ملاقات کی ۔وفد میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے افسران اور 15 دوست ممالک کی مسلح افواج کے افسران شریک تھے۔پاکستان مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا سیاست نہیں: شازیہ مری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کھوکھلے بیانیے کا متحمل نہیں ہو سکتا، سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا سیاست کرنا نہیں ہے شازیہ مری نے مریم نواز کے بیانات کو تنگ مزید پڑھیں

پاکستان کا علاقائی لاجسٹکس و ٹرانزٹ مرکز بننے کے لیے اہم قدم، ترجیحی منصوبوں کی تیاری شروع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان نے خود کو خطے میں لاجسٹکس اور ٹرانزٹ کا مرکز بنانے کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کی زیر صدارت ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

ی جی پی ایچ اے کی ہدایات،مری روڈ کے مختلف مقامات پر بیوٹیفیکیشن،ہارٹیکلچر کے منصوبے جاری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے زیر اہتمام مری روڈ راولپنڈی کو جازب نظر، خوبصورت اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کیلئے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر بیوٹیفیکیشن اور ہارٹیکلچر کا کام مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عزم کا اظہار۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نورالامین مینگل کی ہدایت اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی زیر نگرانی آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے چاکرہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایمرجنسی سروسز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ، چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی، ڈی ایچ اے اور سپریم کورٹ بار کے درمیان مارگلہ آرچرڈ پارک روڈ ہاؤسنگ اسکیم کا سہ فریقی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی، ڈی ایچ اے اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے مابین (مارگلہ آرچرڈ پارک روڈ ہاؤسنگ اسکیم) کا سہ فریقی ڈویلپمنٹ معاہدہ آج باضابطہ طور پر طے پا گیا۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

44ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے وفد کا پولیس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، سی پی او نے راولپنڈی پولیس کی شاندار کارکردگی پر بریفنگ دی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )44ویں مڈ کیرئیر منیجمنٹ کورس (MCMC) کے وفد کا پولیس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، وفد میں ایڈیشنل ڈائریکٹنگ سٹاف ایم سی ایم سی مس رنیم آصف اور دیگر ممبران شامل تھے، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کا اوور لوڈنگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان، خلاف ورزی پر مقدمات درج ہوں گے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کیطرف سے گاڑیوں میں سامان کی اوور لوڈنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری۔ سامان کی اوور لوڈنگ حادثات کیساتھ سڑکوں و شاہراہوں کے نقصان کا بھی باعث بنتی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کا پٹرولنگ پوسٹ حطار کا دورہ اور مصالحتی کمیٹی کے ساتھ میٹنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم نے پٹرولنگ پوسٹ حطار ضلع اٹک کا دورہ کیا۔ شجرکاری مہم کے حوالے سے پوسٹ پر پودا لگایا۔ ڈسٹڑکٹ اٹک کے تمام پوسٹ انچارجز اور محرران ساتھ میٹنگ مزید پڑھیں

فیصل آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی: جعلی مارشل آرٹس کھلاڑیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

فیصل آباد(کرائم رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر انسانی سمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے مارشل آرٹس کے جعلی کھلاڑی ظاہر کر کے روس جانے والے 5 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا تفصیلات مزید پڑھیں

پنجاب اور سیلاب متاثرین پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اور سیلاب متاثرین پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں میرٹ،گڈگورننس اور شفافیت کی مثال قائم کی مزید پڑھیں

ایل ڈبلیو ایم سی کا سمن آباد ٹائون میں زیرو ویسٹ آپریشن،گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کیلئے 280 لوڈر رکشے تعینات

لاہور(سٹاف رپورٹر )ستھرا پنجاب مہم کے تحت لاہور میں صفائی کے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔بہترین صفائی سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی ہدایت پر سمن آباد ٹاون میں تعینات 1400ورکرز،لوڈر مزید پڑھیں

پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور(سٹاف رپورٹر )پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہے اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالے سے ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں