امیگریشن کینیڈا کے سی ای او طاہر سعیدکا لاہور پریس کلب کا دورہ

لاہور(سی این پی) امیگریشن کینیڈا کے سی ای او طاہر سعیدنے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا۔ لاہورپریس کلب کے سینئر نائب صدر شاداب ریاض، ممبر گورننگ باڈی محمد نوازسنگرا، حافظ عدنان طارق لودھی، نفیس احمد قادری اور سابق سیکرٹری مزید پڑھیں

عمران خان سے مخالفت: چیئرمین پی ایم انسپکشن کمیشن کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی کی مخالفت کے الزام میں پی ایم انسپکشن کمیشن کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ انصاف لائرز فورم کے محمد قدیر حسین نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس28ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آبادہائیکورٹ میںآئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔عدالتی حکم کے باوجود سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری پر اکبر مزید پڑھیں

یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(سی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جلاو¿ گھیراو¿ کرنے اور شیرپاو¿ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف کی سیاسی بیٹھک راولپنڈی کے اہم سیاسی فیصلے

لندن میں ایک ہی روز نواز شریف کی سیاسی بیٹھک اور راولپنڈی میں سینیٹر چوہدری تنویرخان بیٹھک میں اہم سیاسی فیصلے کئے گئےسینیٹرچوہدری تنویر خان نواز شریف کا پیغام موصول ہونےپر اچانک لندن چلے گئے۔ ان کے ہمراہ ان کے مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کیلئے ن لیگ،پی پی ،پی ٹی آئی ،ڈالر اور چینی مافیا سمیت ہائوسنگ پراجیکٹس مالکان کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی حکومت نے ملک کی معیشت کو بہتر بنا نے کے لئے ڈالر مافیا چینی مافیا ، پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ(ن)، پی ٹی آئی ، سمیت دیگر جماعتوں ، کے علاوہ ہاوسنگ پراجیکٹس کے مالکان کے مزید پڑھیں

ایکسچینج کمپنیوں نے سٹیٹ بینک کو ڈالر جمع کرانا شروع کر دیا

کراچی(سی این پی) ڈالر کی قدر گرنے سے ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کرانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آنے کے بعد سے ڈالر مزید گرنے کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا نگراں حکومت سے اخراجات میں کمی اور نجکاری کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سی این پی) آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نجکاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر مزید پڑھیں

190 ملین پاونڈ کیس ،ہمیں کہاگیا خفیہ لفافے پر دستخط کر دیں،ثانیہ نشتر کا نیب کو جواب

راولپنڈی(سی این پی ) نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاونڈ کیس کے معاملہ پر ثانیہ نشتر کی نیب راولپنڈی میں بطور گواہ پیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب نے ایک گھنٹے تک ثانیہ نشتر مزید پڑھیں

شہزاد اکبر باہر بیٹھ کر مزے نا لیں پاکستان واپس آ کر جواب دیں، امین اسلم

اسلام آباد(سی این پی ) سابق وفاقی وزیرامین اسلم نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں شہزاد اکبر کو واپس آنا چاہیے جن نے کیس پیش کیا، شہزاد اکبر باہر بیٹھ کر مزے نا لیں پاکستان واپس آ کر جواب مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف پولیس اور رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی )حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف پولیس اور رینجرز کی بھی بجلی چوری کی روک تھام کے لیے خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے وزارت قانون کے ساتھ مل کر آرڈینینس مزید پڑھیں

عبدالرزاق رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے رجسٹرار کو تعینات کردیا گیا.چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے مزید پڑھیں

کسی سے ملاقات نہیں کی،پریس کانفرنس بالکل نہیں کروں گا،چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ پرویز الہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

بلیک مارکیٹ کے خاتمے سے ڈالر مزید 8 روپے سستا ہوگیا

کراچی(سی این پی) بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی۔ماہرین کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہو گیا۔ بلیک مارکیٹ میں کمی کے مزید پڑھیں