ٹھٹہ کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار، تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

ٹھٹہ (بیورو رپورٹ) شاہی ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، انجن سمیت 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی لوپ لائن میں داخل ہوتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، بریک مزید پڑھیں

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ، کراچی ملیر گیریژن میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش

کراچی (بیورو رپورٹ ) معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر ملیر گیریژن کراچی میں دفاعی ہتھیاروں اور جدید عسکری آلات کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا نمائش میں افواجِ پاکستان کے زیرِ استعمال جدید دفاعی مزید پڑھیں

مریم نواز کی ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سابق صوبائی وزیر ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی مریم نواز نے حملے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان، سکول 22 مئی سے بند ہوں گے

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن کا نظام آسان بنانے کیلئے قانون میں ترامیم کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کے نظام کو مزید آسان اور مؤثر بنانے کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ مزید پڑھیں

آن لائن بینک فراڈ کیس: وفاقی آئینی عدالت نے نجی بینک کی اپیل مسترد کر دی، رقوم واپسی کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے لیہ کے رہائشی کے ساتھ ہونے والے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے رقوم واپسی کی ہدایت کر دی جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو 7 کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینےکی درخواست منظور کرلی گئی، لاہورہائیکورٹ نے مریم نوازکو بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف مزید پڑھیں

ایم ایل ون منصوبے کیلئے قرضہ تاحال فائنل نہ ہو سکا، سینیٹ کمیٹی میں تشویش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین شہادت عوان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایم ایل ون منصوبے سے متعلق امور زیر بحث آئے، اجلاس کے دوران ریلوے حکام نے کمیٹی کو مزید پڑھیں

دوسری شادی بچے کی حوالگی تبدیل کرنے کی بنیاد نہیں بن سکتی. وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے بچے کی حوالگی چچا یا پھوپھی کو دینے کی درخواست مسترد کردی، وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ صرف خاتون کی دوسری شادی کو بنیاد بنا کر بچے کی حوالگی مزید پڑھیں

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی، مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ 26 نومبر کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا، کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا مزید پڑھیں

DRY PORT CONTAINERS CAPITALNEWSPOINT.COM

اسلام آباد ڈرائی پورٹ میں کروڑوں کی ٹیکس چوری اسکینڈل، کسٹم افسران کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ مکمل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں کسٹم کے چند افسران کی مبینہ ملی بھگت سےکروڑوں روپے مالیت کے آٹو پارٹس کی آڑ میں ٹیکس چوری کرنے والے مافیا کے خلاف تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو بڑا ریونیو ذریعہ بنا لیا، قیمتوں میں ٹیکسز کا بھاری بوجھ بے نقاب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا، عوام کا شدید احتجاج پٹرول پمپ ویران ہو گئے عوام نے پٹرول کم ڈلوانا شروع کر دیا پٹرول پمپ ملکا ن بھی سیل کم ہونے سے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل، وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ اور معائنہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سگنل فری راولپنڈی منصوبے کے تحت 179 روز میں 5 انڈر پاس، دو اوررہیڈ برج اور پیڈسٹرین برج کی تکمیل کا ریکارڈ قائم کردیا گیا، ذرائع کے مطابق 190 دن کی بجائے 179 یوم میں مکمل ہونے والا مزید پڑھیں

معرکۂ حق میں دنیا نے پاکستان کی کامیابی تسلیم کی، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا. سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ دنیا معرکہ حق میں ہماری معترف ہوئی، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبائی دارالحکومت میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا سیمینار مزید پڑھیں

مدر ڈے ماؤں کی محبت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے. مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے، ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزید پڑھیں

دنیا پاکستان کے کردار کو تسلیم کر رہی ہے، بھارت سازشوں میں مصروف ہے. رانا ثناء اللہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کر رہی ہیں جبکہ مزید پڑھیں