وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر اور ڈیفالٹ سے محفوظ، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نےوزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن اور ڈیفالٹ سے محفوظ ہوا، ملاں پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مسلم مزید پڑھیں

گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قتل کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار، آئی جی اسلام آباد کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی جواد طارق، ایس پی سٹی ایاز حسین اور اے ایس پی نوشیروان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گروپ کیپٹن عاصم طارق مزید پڑھیں

شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، مسافر محفوظ رہے

ملتان (بیورو رپورٹ) لاہور سے کراچی جانے والی 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی خانیوال ریلوے سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، ریلوے حکام کے مطابق بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث شالیمار ایکسپریس کو تقریباً ایک گھنٹے مزید پڑھیں

خاتون کو مبینہ اغوا سے بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں خاتون کو مبینہ اغوا کی کوشش سے بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے بہادر افسر گروپ کیپٹن عاصم جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے تھے کہ مزید پڑھیں

غیر ملکی لڑکیوں کا کیس: قانونی تقاضے پورے کر کے بحفاظت بازیابی. ڈی آئی جی فیصل کامران

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈی آئی جی فیصل کامران نے کہا ہے کہ غیر ملکی لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کراکےقانونی تقاضے پورے کیے، صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کامران کا کہنا تھا کہ غیر ملکی لڑکیوں کے کیس مزید پڑھیں

کابینہ ڈویژن نے اپنے نام سے منسوب ہاؤسنگ سوسائٹی سے لاتعلقی اختیار کر لی، سرکاری ناموں کے استعمال پر نئے سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایک غیر معمولی اقدام میں، جس کے عوام اور سرکاری اداروں دونوں کے لیے دور رس اثرات ہو سکتے ہیں، وفاقی حکومت کے اہم ترین اداروں میں سے ایک اور براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کام کرنے مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 110 روپے سے زائد لیوی، ٹیکسز اور مارجنز شامل، تفصیلات جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں، ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے مزید پڑھیں

محسن نقوی کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراجِ عقیدت، کارگل میں بے مثال بہادری کو سلام

لاہور (بیورو رپورٹ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ کارگل کے پہاڑ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے گواہ ہیں، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج مزید پڑھیں

5 جولائی آئین، پارلیمان اور عوامی مینڈیٹ پر حملے کا سیاہ باب ہے. شیری رحمان

کراچی (بیورو رپورٹ) سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ 5 جولائی ملکی تاریخ کا ایسا المناک باب ہے جس نے آئین، پارلیمان اور عوامی مینڈیٹ کو شدید نقصان پہنچایا، نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے 5 مزید پڑھیں

یومِ شہادت پر مریم نواز کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراجِ عقیدت، قربانی کو قوم کا فخر قرار دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

اسلام آباد ہائیکورٹ کا این ایچ اے کا اضافی ٹول ٹیکس نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے موٹرویز پر ایم ٹیگ نہ ہونے یا کم بیلنس کی صورت میں 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس وصول کرنے سے متعلق نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا 30 مئی 2025 مزید پڑھیں

یہ ملک عوام کا ہے، چند خاندانوں کا نہیں. حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ ملک چند خاندانوں کا نہیں عوام کا ہے اور سیاسی جماعت اسلامی ملک میں نظام کی حقیقی تبدیلی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں مصنوعی وقار کی سیاست سنگین سوالات پیدا کر رہی ہے. عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میں مصنوعی وقار کی سیاست سنگین سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ مزید پڑھیں

پنجاب میں گرین الیکٹرک بس سروس 147 تحصیلوں تک پھیلائی جائے گی. عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نمایاں بہتری لائی ہے، عوام کی جانب سے ان بسوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو مزید پڑھیں

نصاب مختلف ادوار میں مسخ ہوا، یکساں تعلیمی نظام اور قومی شناخت کے فروغ پر زور .خواجہ آصف

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں استاد اور شاگرد کے رشتے کا تقدس متاثر ہوا ہے، جبکہ تعلیمی نصاب اور تاریخ کو مختلف ادوار میں حکمرانوں اور بیرونی طاقتوں کی ترجیحات کے مزید پڑھیں

FIA has registered a case against Go Petroleum for tax evasion worth billions of rupees, including against the CEO and several other individuals. capitalnewspoint.com

ایف آئی اے کا گو پیٹرولیم کے خلاف کریک ڈاؤن اربوں کی مبینہ چوری میں تہلکہ خیز پیش رفت

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے نے پاکستان کی گو پیٹرولیم کمپنی کے خلاف کسٹم کی مبینہ ساز باز سے اربوں روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکس چوری کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلغاریہ ورک ویزا فراڈ، سفارت خانے کے دو ملازمین گرفتار، گجرات کے شہریوں سے ایک کروڑ روپے ہتھیانے کا الزام

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) بلغاریہ کے ورک ویزا لگوا کر دینے کا جھانسہ دے کر ایمبیسی کےملازم 2 بھائیوں نے گجرات کے 2 افراد کو ایک کروڑ روپئے سے محروم کر دیا، دونوں بھائیوں اور عملے کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے قریبی رشتے دار مبینہ نواسے کے خلاف ریپ کیس ڈار فوری استعفیٰ دیں .فیصل واوڈا

لاہور (ویب ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں لکھا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراوروزیرخارجہ اسحاق ڈار کے قریبی رشتے دار (مبینہ نواسے) پرغیر ملکی خواتین کو پاکستان بلاکر مبینہ جنسی زیادتی، تشدد اور بھتہ خوری مزید پڑھیں

نیدر لینڈز اسپین کی خواتین کو یرغمال بنا کر تشدد اور جنسی زیادتی، مجسٹریٹ کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی کے علاقہ میں واقع ڈیفنس ہاؤسنگ میں دو غیر ملکی خواتین کی درخواست پر مبینہ اغوا، جنسی زیادتی، تشدد، بھتہ خوری اور سنگین دھمکیوں کا معا ملہ ایک ملزم نائب وزیراعظم اسحاق مزید پڑھیں