پی اے سی ذیلی کمیٹی کا نجکاری آڈٹ کیسز کا جائزہ، غیر قانونی منتقلی کی رقوم 7 دن میں واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر سید نوید قمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزارتِ نجکاری سے متعلق مالی سال 2011-12 سے 2022-23 تک کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا مزید پڑھیں

اسلام آباد، انسانی اعضا کی مبینہ غیر قانونی تجارت کیس میں گرفتار 5 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے مبینہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے گرفتار 5 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان ایم ٹیگ صارفین سے اضافی ٹول ٹیکس وصولی روک دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو شہریوں سے اضافی ٹول ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا ہے اور اس حوالے سے اہم حکم امتناع جاری کر دیا ہے، عدالت نے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے کنگڈم ویلی کے مالک کے بھائی کو مبینہ 2 کروڑ روپے فراڈ کیس میں گرفتار کر لیا

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے مبینہ فراڈ کے ایک کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے معروف ہاؤسنگ منصوبے کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے بھائی غلام مرتضیٰ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

لاہور میں غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کارروائی کا آغاز، 744 اداروں کو نوٹس جاری

لاہو ر (بیورو رپورٹ) صوبائی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر کے غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مزید پڑھیں

دانا سر کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحہ، پراسیکیوشن نے پولیس تفتیش میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کر دی

کراچی (بیورو رپورٹ) سٹی کورٹ کراچی میں سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا چالان ایک بار پھر واپس کر دیا، ذرائع کے مطابق پراسیکیوشن نے پولیس کی تفتیش کو مزید پڑھیں

غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کیس، لاہور کی عدالت نے چار ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی مقامی عدالت نے غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کے مقدمے میں گرفتار چار ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا، عدالت نے ائندہ سماعت پر تفتیشی سے رپورٹ مزید پڑھیں

مریم نواز کی کاہنہ سانحے کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، مالی امداد کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاہنہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی، ان سے تعزیت کی اور دکھ کی اس گھڑی میں ہر ممکن مزید پڑھیں

مریم نواز کا قومی یکجہتی، امن اور شہری تحفظ کے عزم کا اعادہ

لاہور (بیورو رپورٹ) مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی، امن اور شہری تحفظ حکومت کی اوّلین ترجیحات ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی ملک میں امن، بین المسالک ہم آہنگی اور مزید پڑھیں

معروف عالمِ دین ناصر مدنی کو جہانیاں میں جمعہ کے خطاب کے دوران دل کا دورہ، تشویشناک حالت میں ملتان منتقل

جہانیاں (بیورو رپورٹ ) معروف عالمِ دین اور مذہبی سکالر ناصر مدنی کو پنجاب کے ضلع جہانیاں میں نمازِ جمعہ سے قبل خطاب کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے کے بعد تشویشناک حالت میں فوری طور پر ملتان ہسپتال مزید پڑھیں

اسلام آباد، پرتگال ورک ویزا کے نام پر 86 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا انسانی اسمگلنگ ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک ایجنٹ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر کے تحت مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی برائے ریلوے، چھ ماہ میں 35 ٹرین حادثات، 67 فیصد ریلوے انفراسٹرکچر اپنی عمر پوری کر چکا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس قائم مقام چیئرمین رمیش لال کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ٹرینوں کی ڈی ریلمنٹ، ریلوے حادثات، انفراسٹرکچر، اراضی پر تجاوزات اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مزید پڑھیں

مجسٹریٹ کے اسٹاف کا جعلی اہلکار گرفتار، تاجروں کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلام آباد میں مجسٹریٹ کے اسٹاف کے نام پر تاجروں کے خلاف مبینہ غیر قانونی کارروائیوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جعلی اہلکار کو گرفتار کروا دیا۔ ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انسانی پلاسنٹا کی مبینہ غیر قانونی اسمگلنگ کیس، پانچ ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں انسانی پلاسنٹا کی مبینہ غیر قانونی خرید و فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار پانچ ملزمان کو مزید پڑھیں

ہیومن پلیسنٹا سمگلنگ کیس، ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن تیز، اینٹی ایجنگ انجکشن بنانے کے انکشافات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ہیومن پلیسنٹا سمگلنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں سرگرم مبینہ نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں، مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا کشمیری معاملے پر اتفاقِ رائے کی اپیل، مولانا فضل الرحمان کے کردار کا خیرمقدم

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی سے نکلنے کے حق میں ہیں اور اگر مولانا فضل الرحمان اس معاملے میں کردار ادا کرتے ہوئے کوئی متفقہ لائحہ عمل نکالتے مزید پڑھیں

قیدیوں کے حقوق نظامِ انصاف میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں. چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، جیلوں کے حالات بہتر بنانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو مسافر انسانی اسمگلنگ کے شبے میں آف لوڈ، گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے آذربائیجان کے وزٹ ویزا پر سفر کرنے والے دو مسافروں کو انسانی اسمگلنگ کے شبے میں آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی مزید پڑھیں

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریکارڈ 367 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کر لیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مالی سال 26-2025 کے دوران اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ 367 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیاں کیں، ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق مالی سال 24-2025 میں ادارے نے 270 ارب مزید پڑھیں