بھارت نے پہلی بار پاکستان میں خاتون ناظم الامور تعینات کر دیا

اسلام آباد(سی این پی) بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کرد یا گیا ۔ گیتا سری واستوا پاکستان اور ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور ،فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور مزید پڑھیں

دیسی گھی ،دیسی مرغی اور چہل قدمی کی اجازت ،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(سی این پی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات مزید پڑھیں

تنخواہیں نہ بڑھانے پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد(سی این پی)پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر احتجاج شروع کر دیا ہے کراچی سمیت ملک بھر کے تمام بکنگ دفاتر بند،ملازمین نے نعرے لگا کر احتجاج ریکارڈ کرایا ایکشن کمیٹی کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور ، اٹک ، سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، شبقدر ، ایبٹ آباد مزید پڑھیں

سیاسی جماعت ملکی اداروں پر حملے سے باز رہے،وزارت قانون

اسلام آباد(سی این پی)وزارت قانون و انصاف کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کو خبردار کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر موجود وزارتِ قانون کے آفیشل اکاؤنٹ مزید پڑھیں

آئی جیل خانہ جات کا اٹک جیل کا دورہ، چیئرمین پی ٹی آئی کو دی گئی سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد(سی این پی)انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) جیل خانہ جات پنجاب فاروق نذیر نے اٹک جیل کا دورہ کیا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ آئی مزید پڑھیں

48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلز میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کئے جائیں، وزیر اعظم کا حکم

اسلام آباد(سی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی بل گردی کیخلاف ہنگامی اجلاس کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا ، نگران وزیر اعظم نے 48 گھنٹے میں ٹھوس اقدامات کا پلان طلب کرلیا جبکہ مزید پڑھیں

دہشت گرد ی کا الزام،امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر کو 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی

واشنگٹن(سی این پی) امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید کی سزا ہوگئی۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشت گردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنائی گئی مزید پڑھیں

نگران وزیرتجارت نے ملک چلانے کیلئے 80 ارب مانگ لئے

لاہور(سی این پی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے ملک چلانے کے لئے80ارب ڈالر مانگ لئے نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) کے دفترمیں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس،عمران خان سے ایک گھنٹہ تک پوچھ گچھ

اسلام آباد (سی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سےجیل میں تفتیش کی ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز کی سربراہی میں ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

بجلی بلز کیخلاف ملک بھر کے تاجر اور شہری سڑکوں پرنکل آئے

اسلام آباد(سی این پی)بجلی کے بھاری بلز ،بے جا ٹکیسز اور مہنگائی کے خلاف تاجر برادری اورشہری سڑکوں پرنکل آئے تفصیل کے مطاب قبجلی کے بھاری بلز اور بے جا ٹیکسز کے خلاف عوام کا احتجاج ملک بھر میں جاری مزید پڑھیں