پنجاب حکومت کا دیہی خواتین کی خودمختاری کیلئے ’شی تھریڈز‘ پروگرام، 310 ملین روپے کا بجٹ مختص

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘ کیلئے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے، یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کیلئے شروع مزید پڑھیں

مری ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ، ہائی ایس وین نالے میں جا گری، آگ لگنے سے 10 افراد جاں بحق

مری (بیورو رپورٹ) مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہائی ایس وین موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر نالے میں جا گری اور فوراً آگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا 14 سال قبل برطرف چوکیدار کی بحالی کا حکم، برطرفی کالعدم قرار

لاہور: (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے چودہ سال قبل برطرف کیے گئے چوکیدار کو دوبارہ ملازمت پر بحال کرنے کا حکم دے دیا, لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب میں “ون میپ پنجاب” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، تمام جغرافیائی ڈیٹا ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی حکومت نے ون میپ پنجاب منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، پنجاب بھر کا تمام نقشہ جاتی اور جغرافیائی ڈیٹا ایک پلیٹ فارم پر لانے کا فیصلہ کیا گیا، ون میپ پنجاب منصوبہ 146 کروڑ مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے ویزے جاری

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے، نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے بھارت سے آنے والے 737 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے، سکھ یاتری پاکستان میں 10 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کچرا جلانے اور غیر قانونی ڈمپنگ کے خلاف سخت ایکشن، رپورٹ طلب

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے نجی سوسائٹی کے عقب میں کچرا جلانے سے پیدا ہونے والی آلودگی پر ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر نصیر سے رپورٹ طلب کرلی، مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران پنجاب میں فول پروف سکیورٹی، فوج اور رینجرز کے 137 دستے طلب

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کر لیے گئے، محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرنے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مزید پڑھیں

کلرکہار میں نو منتخب ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ملک نوید اعوان کا شاندار استقبال

کلرکہار ( خصوصی رپورٹر) نو منتخب ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ملک نوید اعوان کا کلرکہار آمد پر شاندار استقبال، کلرکہار ، نو منتخب ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ملک نوید اعوان کی کلرکہار آمد پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار، مزید پڑھیں

غیر محفوظ خوراک کا خاتمہ اجتماعی ذمہ داری ہے، محفوظ غذائی نظام کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر محفوظ خوراک کا سدباب ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، تحقیقی ادارے، نجی شعبے، سول سوسائٹی محفوظ، مضبوط اور صحت افروز غذائی نظام کی تشکیل کیلئے اپنا کردار مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا، اہم بلز اور آرڈیننس ایجنڈے میں شامل

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا جس کا باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 42 ویں اجلاس کی پہلی نشست کل (بروز پیر) دوپہر 2 بجے شروع ہوگی، اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف، سیف سٹیز نیٹ ورک سے منسلک جدید حفاظتی نظام

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں ترقی اور جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ 57 لاکھ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز سامنے آئی ہے، کمیٹیوں کے لئے نئی عمارت، ایم پی اے ہاسٹل، سکیورٹی اپ گریڈیشن اور پارلیمنٹری ریسرچ مزید پڑھیں

پاک چین اقتصادی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے لاہور میں تعینات چین کے مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کو لاہور لانے کی اجازت، پولیس تفتیش کے لیے جلد کراچی روانہ ہوگی

لاہور (بیورو رپورٹ) پولیس کو انمول پنکی کی گرفتاری کے معاملے پر مقدمات میں تفتیش کےلیے لاہور لانے کی اجازت مل گئی، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے محکمہ داخلہ اور عدالت سے رجوع کیا تھا، میں انمول عرف پنکی مزید پڑھیں

پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف نیا قانون فعال، 36 اضلاع میں ٹربیونلز قائم، 575 مقدمات منتقل

لاہور (بیورو رپورٹ ) زمینوں پر قبضوں کے خلاف پنجاب پراپرٹی اونرشپ ترمیمی ایکٹ فعال ہوگیا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب کے 36 اضلاع میں ایڈیشنل سیشن ججز کو ٹربیونلز مقرر کرکے فہرست پنجاب حکومت مزید پڑھیں

عالمی یومِ ماحولیات، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری بڑھانے کا عزم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صوبے بھر میں ماحولیاتی بہتری، پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عوام سے زیادہ مزید پڑھیں

بکرا چور گینگ کی فائرنگ کے بعد فرار کی کوشش، گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 11 زخمی، پولیس کی کارروائی جاری

پاکپتن (بیورو رپورٹ) 19 ایس پی روڈ پر بکرا چور گینگ کی پٹرولنگ پولپس پر فائرنگ، پولیس کی جوابی کارروائی میں چور گینگ کی فرار ہونے کی کوشش میں حادثہ پیش آگیا، چوروں کی گاڑی بے قابو ہو کر راہگیروں مزید پڑھیں

مریم نواز کا زرعی انقلاب، گرین ٹریکٹرز اور جدید مشینری سے پنجاب میں نئی تاریخ رقم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کی زرعی شعبے میں اصلاحات اور کسان دوست پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں، جس کے تحت پنجاب جدید زرعی میکانائزیشن کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے، گرین ٹریکٹرز، ہائی ٹیک کمبائنڈ مزید پڑھیں

پنجاب میں رہائشی علاقوں میں غیر قانونی فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، چمڑا فیکٹری مسمار

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپر یشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، محکمہ ماحولیات چنیوٹ ٹیم کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے مزید پڑھیں