پنجاب میں 18 سیشن ججز کے تبادلے اور تقرریاں، بڑا انتظامی ردوبدل

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب کے 18 سیشن ججز کے تقرر اور تبادلے، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اضلاع کے سیشن ججز کو مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کیلئے 144 گاڑیوں کی فیبریکیشن اور فنڈز کی منظوری

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کابینہ نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کیلئے 144 سنگل کیبن گاڑیوں کی باڈی فیبریکیشن کی منظوری دیدی پنجاب کابینہ نے پولیس گاڑیوں کی اپ گریڈیشن کیلئے 5 کروڑ 76 لاکھ روپے کی منظوری دے دی، ہر گاڑی مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافہ، نظام مکمل ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کابینہ نے ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافے کی منظوری دیتے ہوئے صوبے میں ڈومیسائل کے اجراء کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

“اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کا افتتاح، بے زمین کاشتکاروں کیلئے بڑا اقدام

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا، اس اہم منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم مزید پڑھیں

لاہور ڈیفنس میں کار ریسنگ، موٹرسائیکل سوار شدید زخمی، حالت تشویشناک

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ڈیفنس میں اوباش نوجوانوں نے کار ریسنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو تیز رفتار گاڑیوں کو ریس لگاتے دیکھا جا مزید پڑھیں

زمین کو سرسبز بنانا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ زمین کو سرسبز بنانا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے، مریم نواز شریف نے یومِ ارض کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں زمین کے مزید پڑھیں

امریکی جنگ بندی اقدام اہم پیش رفت، پاکستان کا سفارتی کردار قابلِ تحسین. سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جنگ بندی اقدام خطے میں امن کی جانب بہت اہم پیش رفت ہے، ملک احمد خان مزید پڑھیں

پنجاب میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے، متعدد افسران نئی تعیناتیوں پر مامور

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وحید حسن کو اسسٹنٹ کمشنر بھلوال اور نمرہ اویس کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈنز کیلئے روزانہ چالان کوٹہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کو روزانہ 25 چالان کا ہدف دینے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی، درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹریفک چالان کو مزید پڑھیں

دنیا کو بدلنے کیلئے بڑے خیالات درکار ہیں، مریم نواز کا عالمی یومِ جدت پر پیغام

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو بدلنے کیلئے بڑے وسائل نہیں بلکہ بڑے خیالات درکار ہوتے ہیں مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تخلیق و جدت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

ہارٹی کلچر ایجنسی راولپنڈی کی شہر کو سرسبز و خوبصورت بنانے کی کوششیں تیز، نرسریوں کی دیکھ بھال جاری

راولپنڈی(سٹی رپورٹر ) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر شہر بھر کی نرسریوں میں پودوں اور پھولوں کی دیکھ بھال کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے، ادارے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پنجاب سے اڑان پاکستان پر تفصیلی رپورٹ طلب، ترقیاتی کارکردگی کا جائزہ سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ ) وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان کو خط لکھ کر اڑان پاکستان پر رپورٹ طلب کر لی خط میں اڑان پاکستان کے تحت صوبوں کو دیے گئے اہداف پر پیشرفت رپورٹ طلب کر لی گئی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں انکشاف، ایئر ایمبولینس سروس پر اب تک 1 ارب 63 کروڑ روپے خرچ

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی اجلاس میں پنجاب حکومت کی ایئر ایمبولینس سروس کے اخراجات، مریضوں کی منتقلی کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا گیا ایئر ایمبولینس کی کارکردگی سے متعلق رکن اسمبلی ندیم قریشی نے سوال کیا تھا، جواب میں مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کا شیخوپورہ میں ترقیاتی منصوبوں پر زور، عوامی خدمت ہی سیاست کا محور قرار

شیخوپورہ(بیورو رپورٹ ) وزیرِ اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ہماری سیاست کا محور ہے ، کارکردگی سے ہی اعتماد حاصل ہو رہا ہے پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے ڈپٹی کمشنر آفس میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا اہم اقدام، بچوں کو ہنرمند بنانے کیلئے نیا تربیتی پروگرام شروع

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو، سارہ احمد (تمغہ امتیاز) کا اہم اقدام، چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کو بااختیار بنانے کیلئے نئی پیشرفت سامنے آگئی چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے ہنجروال میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ، ریسکیو آپریشن جاری

لاہور (بیورو رپورٹ ) لاہور کے علاقے ہنجروال کے قریب واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ کولنگ کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے، مزید پڑھیں

پنجاب میں بنجر زمینوں کو معاشی زونز میں بدلنے کا منصوبہ، شرمپ فارمنگ منصوبوں میں تیز پیشرفت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی بنجر زمینوں کو آباد کرکے انہیں معاشی زونز میں تبدیل کرنے کے لیے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کردیا، سرگودھا شرمپ سٹیٹ میں نمایاں پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں 126 مزید پڑھیں

سکھ یاتریوں کے اعزاز میں شاندار کلچرل نائٹ، مہمان نوازی اور رواداری کی روشن مثال

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے تاریخی حضوری باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں شاندار کلچرل نائٹ اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزرا، اعلیٰ حکام اور بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا سندس فائونڈیشن کا دورہ،بچوں کی عیادت کی، تحائف تقسیم

لاہور (بیورو رپورٹ)رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے سندس فائونڈیشن لاہور سنٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر معزز مہمان کا استقبال بانی و صدر سندس فائونڈیشن محمد یاسین خان، ڈائریکٹر سندس فائونڈیشن خالد عباس ڈار اور فائونڈیشن انتظامیہ نے کیا۔دورے مزید پڑھیں