ایرانی صدر کا دورہ اہم ہے لیکن پاکستان سعودی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے. رانا تنویر

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، تاہم اس سے پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات متاثر نہیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا خصوصی افراد کی بحالی اور بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈیف بلائنڈ نہ بوجھ ہیں نہ بیکار، بلکہ حوصلے اور خودداری کی جیتی جاگتی تصویر ہیں ، مریم نواز شریف نے ڈیف بلائنڈ نس ڈے پر پیغام دیتے مزید پڑھیں

واقعہ کربلا انسانیت کے لئے انصاف اور اخلاقی استقامت کی تحریک ہے. مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا انسانیت کے لئے انصاف کی راہ پر چلنے کی تحریک ہے، سانحہ کربلا نے اسلامی تہذیب کے اخلاقی ضمیر کو نئی زندگی دی، یوم عاشور مزید پڑھیں

واقعہ کربلا حق و انصاف کا ابدی پیغام، اتحاد و یکجہتی پر زور . سردار سلیم حیدر خان

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ظلم اور تکبر کے خلاف نعرہ حق ہے جو رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ مزید پڑھیں

ایران جنگ میں پاکستان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا . خواجہ آصف

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا، سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یومِ عاشور ایسے موقع پر آیا مزید پڑھیں

محرم میں امن و امان کے لیے علما اور محکمہ داخلہ پنجاب کا مشترکہ عزم

لاہور (بیورو رپورٹ) متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے وفد نے چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب مفتی انتخاب احمد نوری کی قیادت میں محکمہ داخلہ پنجاب کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ مزید پڑھیں

نئے کارڈیالوجی و کینسر ہسپتالوں اور ڈائیسپورا ڈاکٹر پروگرام کی منظوری. مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراجلاس میں اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

داتا دربار محبت، رواداری اور روحانی فیض کا عظیم مرکز ہے.بلال یاسین

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخشؒ کی تعلیمات محبت، اخوت، رواداری اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہیں، جبکہ داتا دربار برصغیر میں روحانی فیض، مزید پڑھیں

پنجاب میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے خلاف سخت نیا قانون متعارف، عادی مجرموں کیلئے سخت سزائیں تجویز

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبے میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت نیا قانون متعارف کروا دیا ہے، پرانے غنڈہ ایکٹ 1959 کی جگہ نیا قانون، قائمہ کمیٹی داخلہ سے منظور ہو چکا ہے، نئے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کا فیصل آباد ڈویژن کا دورہ، عاشورہ انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے فیصل آباد ڈویژن کے دورے کرتے ہوئے عاشورہ کی مجالس،جلوس اور انکے روٹس کا جائزہ لیا عظمی بخاری نے فیصل آباد سٹی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ اور پیرمحل کے دورے مزید پڑھیں

منگلا ڈیم متاثرین کیس، بورڈ آف ریونیو کا حکم کالعدم، چار ماہ میں دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے منگلا ڈیم متاثرین کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا، لاہور ہائیکورٹ نے بورڈ آف ریونیو کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے معاملے پر چار ماہ میں دوبارہ فیصلے کرنے کا حکم دے دیا جب مزید پڑھیں

ہنرمند نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، پنجاب میں سکل ڈویلپمنٹ پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے.مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہنرمند نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کی بہتر کفالت کر سکتے ہیں بلکہ ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بھی ہیں، مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 سمیت 4 اہم بل منظور کر لیے

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین طارق سبحانی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوا، اجلاس میں قانون سازی سے متعلق اہم بلز پر تفصیلی غور کیا گیا اور چار اہم بلز مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت درخواست مسترد کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ اور بیرونِ ملک ملازمت کے جھانسے میں شہری کو لوٹنے کے سنگین مقدمہ میں گرفتار ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس تنویر احمد مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار؛ آئندہ 48 گھنٹوں تک مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، جیل روڈ، قرتبہ چوک، مال روڈ اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ کئی علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت اور عالمی یومِ موسیقی پر پیغام

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی 73ویں سالگرہ پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف مزید پڑھیں

اپوزیشن نے 9 مئی سے کچھ نہیں سیکھا، ان کی سیاست الزام تراشی اور اشتعال انگیزی پر مبنی ہے. عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے 9 مئی سے ابھی بھی کچھ نہیں سیکھا، ان کی تقریب بغاوت سے شروع اور ہتھیار پر ختم ہوئی، پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال مزید پڑھیں

فادرز ڈے پر مریم نواز کا پیغام: والد اولاد کے لیے سایہ، طاقت اور حوصلے کا سرچشمہ ہوتے ہیں

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اولاد سے محبت اور انکی حفاظت اورحقوق پورے کرنے والے اور اولاد خاص طور پر بیٹیوں کو اعتماد اورجینے کا حوصلہ دینے والے ہر والد کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں