پنجاب میں بارش اور آندھی سے 2 ہلاک، 18 زخمی، متعدد حادثات رپورٹ

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش اور آندھی سے مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، اور 18 زخمی ہوگئے ترجمان ریسکیو کے مطابق ساہیوال میں 2 مختلف واقعات میں دیواریں گرنے سے ایک خاتون اور بچہ مزید پڑھیں

مریم نواز نے پنجاب کے موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑا ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) مریم نواز شریف نے پنجاب کے عوام، بالخصوص موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا اعلان کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر بائیک کی رجسٹریشن فیس اور ٹرانسفر فیس مکمل طور پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کے خلاف درخواست دائر

لاہور(بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کے خلاف متفرق درخواست دائرکر دی گئی متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی جبکہ درخواست میں اوگرا وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

مریم نواز کا کسانوں کے لیے بڑا ریلیف پیکیج، ڈیزل پر سبسڈی کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کیلئے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے تحفظ اور مالی معاونت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، پنجاب میں مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں سیاسی احتجاج اور نعرہ بازی سے گریز کریں.حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستانی خلیجی ممالک میں سیاسی احتجاج اور نعرہ بازی سے اجتناب کریں، صوبائی دارالحکومت میں حافظ طاہر محمود اشرفی کا عالم اسلام کی موجودہ صورتحال کے مزید پڑھیں

پبلک انٹرسٹ کے نام پر ملزمان کو فیئر ٹرائل سے محروم نہیں رکھا جا سکتا.لاہور ہائیکورٹ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پبلک انٹرسٹ کے نام پر کسی بھی ملزم کو فیئر ٹرائل کے حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، عدالت کے جسٹس طارق مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ، مہنگائی کی تباہ کن لہر آئے گی.خواجہ سعد رفیق

لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آئے گی، سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور دیگر کی عبوری ضمانت 7 مئی تک توسیع، علیمہ خان نے احتجاج کی کال دے دی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ،عظمی خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 مئی تک توسیع کردی، علیمہ خان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت 7 مئی تک توسیع

لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع کر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم شہباز شریف کو عوامی ریلیف اقدامات پر خراج تحسین

لاہور (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے تیل کے عالمی بحران کے باوجود عوام کو ایک ماہ تک ریلیف دینے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے نئے آئی جی پنجاب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، عوامی تحفظ اور قانون کی بالادستی پر زور دیا

لاہور (بیورو رپورٹ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم اور ہوم سیکرٹری احمد جاوید قاضی کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں گورنر پنجاب نے نئے تعینات ہونے والے آئی جی مزید پڑھیں

آرڈے اے نے ہائی کورٹ روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ کر دیا، غیر قانونی شیڈز مسمار، کمرشل املاک سیل۔

راولپنٍڈی(سٹی رپورٹر ) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی، انجینئر عامر خٹک کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے ہائی کورٹ روڈ (بوستان خان روڈ) راولپنڈی پر تجاوزات کے خلاف بھرپور اور مؤثر آپریشن کیا۔ آپریشن مزید پڑھیں

راولپنڈی کی گرین بیلٹس کی خوبصورتی میں اضافہ، رنگ برنگے پھولوں سے شہر دلکش منظر میں تبدیل

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے موسمِ بہار کی آمد کے پیش نظر شہر کے مختلف اہم مقامات پر گرین بیلٹس کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں چاندنی چوک، راول روڈ اور راول چوک کی گرین مزید پڑھیں

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

لاہور(بیورو رپورٹ ) ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا جس کے باعث آج سے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سپیل شروع ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے 5 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی کی مزید پڑھیں

پنجاب کے قبرستانوں میں قبروں کے زیادہ ریٹس شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث، بحالی کے اقدامات جاری

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور سمیت صوبہ بھر کے 18 ہزار 637 قبرستانوں میں قبروں کے غیر متوازن اور زائد ریٹس شہریوں کے لیے بڑی پریشانی کا باعث بن گئے، جبکہ 41 اضلاع کی 256 تحصیلوں میں تاحال قبرستانوں کی مناسب مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے دوران ٹریفک بندش پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہارِ تشویش، سموگ میں اضافے کا خدشہ

لاہور (بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز کے دوران ٹریفک کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ سماعت جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں

پنجاب میں جمعہ کو آن لائن کلاسز کی اجازت، تعلیمی ادارے چار دن کھلیں گے

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے پنجاب بھر کے سکولز، کالجز اور جامعات کو جمعہ کے روز آن لائن کلاسز لینے کی اجازت دے دی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر صوبائی وزیر تعلیم مزید پڑھیں

میانوالی ایکسپریس کی دو بوگیاں سرگودھا کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں

سرگودھا(بیورو رپورٹ ) لاہور سے میانوالی جانیوالی ٹرین میانوالی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے کا واقعہ مجاہد کالونی کے قریب پیش آیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آٹزم بچوں کی تعلیم و بحالی کے عزم کا اعادہ، سپیشل ایجوکیشن کے بڑے منصوبے

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آٹزم میں مبتلا بچوں کی تعلیم و تربیت اور بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہےآٹزم ڈے پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹزم کے مزید پڑھیں