والدین دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں، مریم نواز کا عالمی یومِ والدین پر پیغام

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے، والدین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، تمام ارکان متحد ہیں. بیرسٹر گوہر

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا پارٹی کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

تمباکو نوشی وبا سے بھی بدتر، نوجوان نسل کو بچانا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے. وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو نوشی کسی بھی مہلک مرض سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، مریم نواز نے تمباکو کو وبا مزید پڑھیں

عید صفائی آپریشن کامیاب، مریم نواز کا ستھرا پنجاب ورکرز کے لیے 10 ہزار روپے انعام کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 10 10 ہزار روپے انعام دینے کااعلان کیا ہے، عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں کے پیش نظر مریم نواز کا ہائی الرٹ، تمام اداروں کو حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ برساتی پانی کی فوری نکاسی کے لئے واسا آپریشنز کی مسلسل نگرانی اور مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے، وزیراعلی مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں طوفانی بارشوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی میجر سرجری، ہسپتال سے گھر منتقل

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی مزید پڑھیں

نواز شریف بکے نہیں، جھکے نہیں، عظیم شخص کی بیٹی ہونے پر فخر ہے.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف بکا نہیں، جھکا نہیں، عظیم شخص کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، یوم تکبیر پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللہ، مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز قربانی، دعوتوں اور روایتی کھانوں کا سلسلہ جاری

لاہور (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا، عید کے دوسرے روز آج مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی آئی بی کو پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں شراکت داری کی پیشکش

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) کو پنجاب میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شراکت داری کی پیشکش کر دی، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ سکیورٹی: پنجاب بھر میں فول پروف انتظامات کا حکم، میٹل ڈیٹیکٹر اور واک تھرو گیٹس لازمی

لاہو ر(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب نے چاند رات اور عیدالاضحی کے ایام میں پنجاب بھر میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا، وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ سے قبل مویشی منڈیوں میں مہنگائی کا طوفان، خریدار پریشان

لاہور (بیور رپورٹ) عید قربان میں 3 روز باقی رہنے کے باعث مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے سلسلے میں رش تو دکھائی دینے لگا ہے مگر آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں نے خریداروں کو مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں گلیوں میں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ، مریم نواز کی منظوری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلی پنجاب نے گلی، محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی، مریم نواز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا، جس میں عید الاضحی پر صفائی کے فول پروف مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنانے کا فیصلہ، 15 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے نئے کینسر ہسپتال کے قیام کا فیصلہ کر لیا، حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں کلثوم نواز کینسر مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کیس، ایف آئی اے نے 2 غیر ملکی ملزمان گرفتار کر لیے

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ’کوکین کوئین انمول عرف پنکی’ کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پنجاب سے 2 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دونوں مزید پڑھیں

مریم نواز کا ثقافتی ورثے کے تحفظ اور ہنرمندوں کی سرپرستی کے عزم کا اعادہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے، عالمی یومِ ثقافتی تنوع برائے مکالمہ و ترقی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کا اہم فیصلہ، 15 سال سے زائد عمر کے بچے کی مرضی کو تحفظ حاصل

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے 17 سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر 9 صفحات پر مشتمل اہم فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ 15 سال سے زائد عمر مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ائیر بیسز و ائیرپورٹس کے اطراف دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی سخت

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے پاک فضائیہ کے ائیر بیسز اور کمرشل ائیرپورٹس کی سکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق حساس فضائی تنصیبات کے اطراف 13 کلومیٹر کے مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ، سپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی، شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے مزید پڑھیں

راولپنڈی ملیہ پارک میں شجرکاری مہم، سرسبز و صاف ماحول کے فروغ پر زور

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی، انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اور ایک نجی این جی او کے تعاون سے ملیہ پارک سکستھ روڈ راولپنڈی میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا تقریب میں رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ اورنگزیب، رکن صوبائی مزید پڑھیں

پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف سے تفصیلی ملاقات کی، جس میں پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری کو مزید مزید پڑھیں