پاکستان پوسٹ کو 30 جون تک اپنا ریونیو 14 ارب تک بڑھانے کا ٹاسک سونپ دیا وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پاکستان پوسٹ کا جائزہ اجلاس پاکستان پوسٹ کے بہتر بزنس ماڈل سے گزشتہ چند ماہ میں مثبت تبدیلی نظر آنے لگی ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وفاقی وزیر مواصلات نے پاکستان پوسٹ کو 30 جون تک اپنا ریونیو 14 ارب تک بڑھانے کا ٹاسک سونپ دیاہمیں کفایت شعاری کے ساتھ ساتھ غیر ضروری اخراجات میں کمی لانا ہو گی، وفاقی وزیر مواصلات کی گفتگو مضبوط اور موثر مارکیٹنگ نیٹ ورک سے پاکستان پوسٹ کو منافع بخش بنایا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وفاقی وزیر مواصلات نے پاکستان پوسٹ کو فریم ورک تبدیل کرنے اور عالمی معیار کی کورئیر کمپنی بنانے کا ٹاسک دے دیااپنے ادارے میں پیشہ وارانہ مہارت لا کر ملازمین کا روزگار بچائیں.

وفاقی وزیر کی پاکستان پوسٹ کو ہدایتڈاک کی ترسیل کا نظام جدت اختیار کر چکا، پاکستان پوسٹ کو موجودہ تقاضوں میں ڈھالیں، وفاقی وزیر مواصلات کی گفتگوپاکستان پوسٹ اپنے ریونیو کو بڑھانے کے اہداف میں اضافہ کرے، وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پاکستان پوسٹ نجی اداروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈیجیٹیلائزیشن کو یقینی بنائے، ا نھو ں نے کہا کہ پاکستان پوسٹ نے گزشتہ سال کی نسبت رواں سال میں اب تک 23.5 فیصد زائد محصولات حاصل کیے ہیں،بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان پوسٹ اپنی کارکردگی میں اضافے کیلئے سہ جہتی حکمت عملی پر کار بند ہے،اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان پوسٹ کے بزنس میں اضافہ، اخراجات میں کمی اور خدمات میں بہتری حکمت عملی کا حصہ ہیں، پاکستان پوسٹ نے 1.4 بلین روپے مالیت کے نئے کاروبار بڑھانے کے اقدامات لئے ہیں،بریفنگاخراجات میں کمی کے اقدامات سے رواں مالی سال 2.4 بلین روپے کی بچت ہوگی،اجلاس میں بریفنگ بقایا جات کی وصولی اور پوسٹ آفس کی بلڈنگز کو کرایہ پر دینے سے بھی محصولات میں اضافہ ہوگا۔