اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا بدلتے ماحولیاتی حالات اور غیر معمولی مون سون بارشوں پر اہم پیغام . وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ غیر معمولی بارشیں بدلتی ماحولیاتی تبدیلی کا واضح ثبوت ہیں پاکستان کے عوام کے ساتھ اظہارِ افسوس اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید باپ بیٹی جو سیلابی ریلے کی زد میں آ کر جاں بحق ہوئے وفاقی وزیر کا دلی اظہارِ افسوس لودھراں میں کلاؤڈ برسٹ سے جاں بحق ہونے والی فیملی سے اظہارِ تعزیت مون سون بارشوں سے جاں بحق تمام پاکستانیوں کے لیے دلی افسوس ہے عوام سے اپیل: موسم کی شدت اور خطرات کے پیشِ نظر احتیاط کریں .
انہؤں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے وفاقی حکومت ریسکیو و ریلیف اقدامات میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

