12 September, 2026
اہم خبریں
  • جنگ ستمبر 1965ء کے شہداء کو قوم کا سلام، لیفٹیننٹ کرنل عبدالرحمان سمیت 3 بہادروں کی قربانیاں یاد
  • وزیراعظم شہباز شریف کا محمود اچکزئی کے خط کا جواب، آئینی طریقہ کار پر عملدرآمد کی یقین دہانی
  • وزیراعظم شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو، صحت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر تبادلہ خیال
  • اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ
  • اسحاق ڈار اور حاقان فیدان کا فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ، نیویارک میں ملاقات پر اتفاق
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختون خوا
    • سندھ
    • گلگت بلتستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختون خوا
    • سندھ
    • گلگت بلتستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng

English News

  • English News

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے نیا لوگو متعارف کرا دیا

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
پاکستان اگست 30, 2025August 30, 2025

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈنے جمعہ کے روز اپنا نیا لوگو”او جی ڈی سی- دی انرجی“متعارف کروا دیا۔ یہ نئی شناخت کمپنی کی 65 سالہ شاندار تاریخ کے ساتھ ساتھ ایک ’نئے توانائی کے دور‘ کے آغاز کی عکاسی کرتی ہے۔ نیا لوگو کمپنی کے اس عزم کی علامت ہے کہ وہ ترقی، جدت اور ذمہ داری کے ساتھ پاکستان کے توانائی مستقبل کی تشکیل میں مزید فعال کردار ادا کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 65 برسوں سے کمپنی پاکستان کے توانائی کے شعبے کی قیادت کر رہی ہے اور مقامی وسائل کے ذریعے ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ کمپنی نے اپنی صلاحیتوں کو مضبوط کیا، وسعت اختیار کی اور نئے سنگ میل قائم کیے۔ او جی ڈی سی نے ایک بار پھر عہد کیا ہے کہ یہ سفر اعتماد، جدت اور ذمہ داری کے جذبے کے ساتھ جاری رکھا جائے گا ، نیا لوگو کمپنی کے مستقبل کے وژن کی عکاسی کرتا ہے، جس کے تحت او جی ڈی سی ایک جدید اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ توانائی کے شعبے میں لیڈر کے طور پر ابھرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ اس بات کی نشانی ہے کہ کمپنی پاکستان کی ترقی کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ پائیداری، ٹیکنالوجی اور جدت کو اپنا کر بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

نئی شناخت کے ساتھ او جی ڈی سی توانائی کے مستقبل کی طرف بڑھ چکی ہے — ایک ایسا مستقبل جو پاکستان کو توانائی فراہم کرنے، جدت کو آگے بڑھانے اور پائیداری کو فروغ دینے کے عزم پر مبنی ہے۔ کمپنی ایک بار پھر اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ مقامی وسائل کو ذمہ داری سے بروئے کار لاتے ہوئے ٹیکنالوجی، انسانی وسائل اور شراکت داریوں میں سرمایہ کاری جاری رکھے گی۔

متعلقہ خبریں

Sohail Afridi CapitalNewsPoint.com.jpg
پٹرول مہنگا، قرضے بڑھ رہے ہیں، وفاق کی واضح پالیسی نہیں . وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر…
نئے صوبوں پر عوامی ریفرنڈم کرایا جائے . فاروق ستار
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب جاتی امرا میں…
Maryam Aurangzeb Capitalnewspoint.com
مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں . مریم اورنگزیب
دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے . سرفراز بگٹی

https://www.youtube.com/@capitalnewspoint

تازہ خبریں

ایران کا مسلم و پڑوسی ممالک سے کوئی اختلاف نہیں، امریکا ایران کو دشمن بنانا چاہتا ہے . پزشکیان
ستمبر 12, 2026September 12, 20269  1000x
Sohail Afridi CapitalNewsPoint.com.jpg
پٹرول مہنگا، قرضے بڑھ رہے ہیں، وفاق کی واضح پالیسی نہیں . وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ستمبر 12, 2026September 12, 202610  1000x
انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ہوم سیریز میں پہلی بار وائٹ واش کردیا
ستمبر 12, 2026September 12, 20265  1000x
پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر کو ہوگی
ستمبر 12, 2026September 12, 202613  1000x
نئے صوبوں پر عوامی ریفرنڈم کرایا جائے . فاروق ستار
ستمبر 12, 2026September 12, 202616  1000x
برکس کا غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور، فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد
ستمبر 12, 2026September 12, 202616  1000x
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب جاتی امرا میں جاری
ستمبر 12, 2026September 12, 202617  1000x
محدود ممالک کے مفادات کا یک قطبی عالمی نظام ماضی کا حصہ بن رہا ہے . پیوٹن
ستمبر 12, 2026September 12, 202619  1000x
کترینہ کیف کو کبھی ڈانس نہ آنے کا طعنہ دیا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا اہم انکشاف
ستمبر 12, 2026September 12, 20265  1000x
Maryam Aurangzeb Capitalnewspoint.com
مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین پریشان ہیں . مریم اورنگزیب
ستمبر 12, 2026September 12, 202615  1000x
دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے . سرفراز بگٹی
ستمبر 12, 2026September 12, 202614  1000x
Chairman CCP Capitalnewspoint.com
چین میں سی سی پی چیئرمین کی پاکستان کے مسابقتی نظام پر اہم بریفنگ
ستمبر 12, 2026September 12, 20267  1000x
ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں مشترکہ بحری راستے کے معاہدے کا اعلان
ستمبر 12, 2026September 12, 202610  1000x
حکومت ریفرنڈم کا فیصلہ خود نہیں کرسکتی . رانا ثناء اللہ
ستمبر 12, 2026September 12, 202612  1000x
سعودی پائپ لائن پر ڈرون حملے، پاکستان کی شدید مذمت
ستمبر 12, 2026September 12, 202616  1000x
ریڈیو پاکستان کیس، پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کا نام شامل
ستمبر 12, 2026September 12, 202616  1000x
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
ستمبر 12, 2026September 12, 202619  1000x
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عدالتی اصلاحات اور سہولیات میں بڑے اقدامات کا اعلان
ستمبر 12, 2026September 12, 202616  1000x
تھائی لینڈ میں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
ستمبر 12, 2026September 12, 202620  1000x
14 ستمبر سے نادرا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار
ستمبر 12, 2026September 12, 202620  1000x
امریکا آبنائے ہرمز پر قابض، ایران کے خلاف جنگ جاری رہے گی . ہیگسیتھ
ستمبر 11, 2026September 11, 202610  1000x
ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے . ٹرمپ
ستمبر 11, 2026September 11, 202614  1000x
نیتن یاہو نے ٹرمپ کی ایران ناکہ بندی اور معاشی دباؤ کی حمایت کردی
ستمبر 11, 2026September 11, 202616  1000x
شان مسعود کی شاندار 95 رنز کی اننگز، پاکستان اننگز کی شکست سے بچ گیا
ستمبر 11, 2026September 11, 202614  1000x
سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کا حکومت مخالف لانگ مارچ، 19 یا 20 ستمبر کی تجویز
ستمبر 11, 2026September 11, 202617  1000x

اہم کیٹا گریز

انٹرنیشنل اہم خبریں بلوچستان تصاویر اور مناظر خیبر پختون خوا دلچسپ و عجیب راولپنڈی اسلام آباد سائنس اور ٹیکنالوجی سندھ سیر و تفریح شوبز صحت پاکستان پنجاب کاروبار کالمز کرائم اینڈ کورٹس کشمیر کھیل گلگت بلتستان

HQ UK

Bureau Office
Office # 1, Block 7, Bazar 3
Class III Shopping Center
Sector I-8/1, Islamabad
Pakistan

[email protected]
WhatsApp: +92-333-5536521
Decent Marketing

Copyright © 2024, Capital News Point