یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ کی مبینہ خود کشی کا واقعہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، طالبہ اسپتال میں زیر علاج

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع یونیورسٹی آف لاہور میں فارمیسی کے شعبے کی طالبہ کی جانب سے مبینہ طور پر خودکشی کی کو شش کا معا ملہ ، ، خود کشی کے معا ملہ، طالبہ کی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لاگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرمتاثرہ طالبہ کی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لاگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی کلوز سرکٹ فوٹیج میں یونیورسٹی کی تیسری منزل سے طالہ کو چھلانگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے طالبہ تشویشناک حالت میں جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے ۔