اسلام آباد(سی این پی)ترنول پولیس نے خاتون کی نازیبا ویڈیو فلم بنانے ، اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے پر ڈاکٹر سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولیس کو ( ب ش) نامی خاتون نے بتایا کہ وہ کراچی کی رہائشی ہے ڈاکٹر جہانگیر نے اس کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور نشہ آور مشروب بھی پلاتا رہا مدعیہ حاملہ ہو گئی بعدازان حمل کو ضائع کروا دیا ملزم نے مدعیہ کو پانچ لاکھ روپے اشٹام پیپر پر حق مہر دینے کا وعدہ کیا اور شادی بھی نہ کی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">