اسلام آباد(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں ملزم عمر بلال کی بریت کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ملزم عمر بلال کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ٹرائل حتمی مراحل میں داخل ہوچکاہے اس لیے درخواست مسترد کی جاتی ہے۔واضع رہے کہ متاثرہ لڑکی اور لڑکے کی جانب سے بیان سے منحرف ہونے کے بعد درخواست دائر کی گئی تھی اور عدالت نے کیس می. تفتیشی افسر کے بیان پر ملزمان کے وکلاء کو جرح کی ہدایت کررکھی ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">