راولپنڈی پولیس میں نمایاں کارکردگی پر افسران کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد تقسیم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس پی راول سعد ارشد، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان، اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان، ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن عابد خان کو تعریفی لیٹرز دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی،ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس پی راول سعد ارشد، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان، اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان،ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن عابد خان کو تعریفی لیٹرز دئیے .

ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر تنویر اشرف،ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم، ایس ایچ او چونترہ انسپکٹر محمد ثاقب عباسی، ایس ایچ او گنجمنڈی انسپکٹر طارق محمود، ایس ایچ او چکری انسپکٹر محمد مسعود، ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر علی حسین، ایس ایچ او روات ا نسپکٹر زاہد ظہور، ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر سکندر نواز، ایس ایچ او بنی انسپکٹر طاہر محمود، ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر محمد جمیل،ایس ایچ او پیرودھائی انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی،ایس ایچ او ٹیکسلا انسپکٹر سید حامد کاظمی .

ایس ایچ او کلرسیداں انسپکٹر عاقب رزاق، ایس ایچ او نیو ٹاؤن انسپکٹرعاطف ستار، انسپکٹر بشرا، ایس ایچ او آراے بازار سب انسپکٹر سجاد احمد، ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر عبدالرحمان،ایس ایچ او واہ کینٹ سب انسپکٹر مظہر حنیف قادری، ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپکٹر آفتاب حسین،ایس ایچ او جاتلی سب انسپکٹر جمال نواز،ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آصف اقبال.

ایس ایچ او کینٹ سب انسپکٹر سید سبطین الحسن، ایس ایچ او نصیر آباد سب انسپکٹر خالد یار،ایس ایچ او سول لائن سب انسپکٹر محمد ذوالفقار، ایس ایچ او صادق آباد سب انسپکٹر سجاد احمد، ایس ایچ او وارث خان سب انسپکٹر تصدق رحمان،سب انسپکٹر ممتاز، اسسٹنٹ سب انسپکٹر یاسر عباس، ہیڈ کانسٹیبل فدا حسین،کانسٹیبل نعیم عباس کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کا کہنا تھاکہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہیں۔