اسلام آ باد(سٹاف رپورٹر)پاکستان 25 اکتوبر کو استنبول میں ترکیہ کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں ٹھوس اور قابل تصدیق مانیٹرنگ میکانزم کے قیام کا منتظر ہے، علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے کےلئے 19 اکتوبر کو دوحہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے حکام سے آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل اور منتقلی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ترجمان اوگرا کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے جمعہ کو کراچی میں قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے 100 ویں اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان نے کی۔ اس مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل گوجرانوالہ و گجرات نے سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث مائیگرنٹ سمگلر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، گرفتار ملزمان میں جاوید اقبال، محمد اشفاق، مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے 47 لاکھ روپے کے مالیاتی فراڈ میں ملوث ملزم زوہیب نواز کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ کارروائی نجی بینک کی طرف سے ملزم کے خلاف دائر درخواست پر عمل میں مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے انسانی اعضاء کی غیر قانونی خریدوفروخت اور پیوندکاری میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت مزید پڑھیں
سیالکوٹ(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 3 مسافروں کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا ایف آئی اے کے مزید پڑھیں
فیصل آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سب انسپکٹر کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اجمل حسین کو غیر معمولی کارکردگی پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا فیصل آباد مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے منی لانڈرنگ کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ عدالت نے دو الگ مقدمات میں تین مجرموں کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی/اسلام آباد کے کانفرنس روم میں ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان کی صدارت میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عوام کو منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں اور ان میں موجود پلاٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر خوارج کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی اور ایرانی وزیرِ برائے روڈز اینڈ اربن ڈیولپمنٹ فرزانہ صادق کے درمیان اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کے دوران اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ریلوے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور ترکی نے بحری تعاون کے فروغ اور مشترکہ منصوبوں کے آغاز پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان فیری سروس کے قیام، جہاز سازی، شپ آپریشنز اور شپ بریکنگ کے شعبوں میں اشتراک کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ صدر بیرونی کے سیریل کلنگ کے اہم مقدمہ میں مزید پیشرفت، گرفتار مرکزی ملزم کے 3 اشتہاری بھائی بھی مقدمہ میں شامل تفتیش، ملزم نے جائیداد کے تنازعہ پراسلام آباد میں اپنے والد اور ہمشیرہ اور مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کا خواتین کو پر اعتماد اور با اختیار بنانے کا مشن،پنک موبائل وین کے ذریعے شہروں کیساتھ دیہی علاقو ں میں بھی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری،خواتین کا وزیر اعلی پنجاب سے اظہار تشکر۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودری نے کہا ہے کہ ایس پی عدیل اکبر کے معاملے میں تحقیقات جاری ہیں ابتدائی تفتیش کے بعد ائی جی اسلام آباد معاملے سے متعلق میڈیا کو اگاہ کریں مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلد ٹی ایل پی پر پابندی لگ جائے گی، ہڑتال کے نام پر زبردستی کاروبار بند کرانا ناقابل قبول ہے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کے وفد نے آج نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹرز میں واقع نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا دورے کے دوران وفد کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی یانگو سروسز پاکستان کی کنٹری ہیڈ مرال شریف خان، ہیڈ آف پبلک پالیسی اینڈ گورنمنٹ افیئرز یانگو جہانگیر خان اور انکی ٹیم مزید پڑھیں
