وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزدوروں کیلئے مفت زمین اور رہائشی فلیٹس فراہم کرنے کا اعلان

لاہور(بیورو رپورٹ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے پاس زمین نہیں، مفت فراہم کریں گے صوبائی دارالحکومت میں مزدوروں کو فلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

گجرات میں سروس موڑ فلائی اوور کا افتتاح، صنعتی ترقی کے لیے مزید منصوبوں کا اعلان

گجرات(بیورو رپورٹ) پنجاب کے شہر گجرات میں سروس موڑ فلائی اوور کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا گجرات صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے چائنیز وفد کے ہمراہ افتتاح کیا، ایک کلومیٹر طویل فلائی اوور منصوبے پر مزید پڑھیں

لاہور میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ

لاہور(بیورو رپورٹ ) شہر لاہور میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے، ٹھنڈی ہوا سے درجہ حرارت میں کمی ہو گئی صوبائی دارالحکومت میں کہیں ژالہ باری اور کہیں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، وحدت روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن، مزید پڑھیں

پنجاب کو مالی طور پر خودمختار بنانے کا فیصلہ، “جس ضلع کا ریونیو اسی کی ترقی” وژن کے تحت اربوں روپے کے منصوبے

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے اضلاع کو مالی طور پر خودمختار بنانے کیلئے ”جس ضلع کا ریونیو، اسی کی ترقی“ کے وژن کے تحت مقامی وسائل سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا تعلیمی نصاب میں “معرکہ حق” شامل کرنے کا فیصلہ، قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے اہم اقدامات

لاہور (بیورو روپورٹ ) پنجاب حکومت نے صوبے کے تعلیمی نصاب میں معرکہ حق کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کے تحت انفارمیشن سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا محفوظ پنجاب کا عزم، خواتین کے تحفظ پر زیرو ٹالرنس پالیسی

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے جہاں ہر خاتون بلا خوف و خطر، اعتماد اور تحفظ کے ساتھ گھر سے باہر نکل مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کے عوامی فلاحی فیصلے، انشورنس کمپنی کے قیام کی منظوری

لاہور(بیورو رپورٹ ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ کے حالیہ اجلاس میں بڑے عوامی مفاد کے فیصلے کیے گئے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہر اجلاس میں عوامی فلاح کو ترجیح دیتی ہیں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا تصاویر انکوائری کیس: لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی انکوائری نہ کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم مزید پڑھیں

مریم نواز کا خودکش بمبار کو روکنے والے جنڈ کے شہری شہید لیاقت کو خراجِ تحسین

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے جان پر کھیل کر خودکش بمبار کو روکنے والے جنڈ کے دیہاتی کو خراج تحسین پیش کیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ شہید لیاقت کی عظیم قربانی کو سلام مزید پڑھیں

مریم نواز کی ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سابق صوبائی وزیر ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی مریم نواز نے حملے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان، سکول 22 مئی سے بند ہوں گے

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن کا نظام آسان بنانے کیلئے قانون میں ترامیم کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کے نظام کو مزید آسان اور مؤثر بنانے کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو 7 کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینےکی درخواست منظور کرلی گئی، لاہورہائیکورٹ نے مریم نوازکو بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل، وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ اور معائنہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سگنل فری راولپنڈی منصوبے کے تحت 179 روز میں 5 انڈر پاس، دو اوررہیڈ برج اور پیڈسٹرین برج کی تکمیل کا ریکارڈ قائم کردیا گیا، ذرائع کے مطابق 190 دن کی بجائے 179 یوم میں مکمل ہونے والا مزید پڑھیں

معرکۂ حق میں دنیا نے پاکستان کی کامیابی تسلیم کی، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا. سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ دنیا معرکہ حق میں ہماری معترف ہوئی، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبائی دارالحکومت میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا سیمینار مزید پڑھیں

مدر ڈے ماؤں کی محبت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے. مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے، ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزید پڑھیں

دنیا پاکستان کے کردار کو تسلیم کر رہی ہے، بھارت سازشوں میں مصروف ہے. رانا ثناء اللہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کر رہی ہیں جبکہ مزید پڑھیں

واسا راولپنڈی کا معرکہ حق کی فتح کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی واک کا اہتمام

راولپنڈی (سٹی رپورٹر )معرکہ حق کی شاندار فتح کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں واسا راولپنڈی کی جانب سے خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں مینیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی عزیز اللہ خان ، ڈائریکٹر ایڈمن عمر مزید پڑھیں