وزیراعلیٰ کی انسپکشن ٹیموں کے ممکنہ دوروں سے قبل پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہائی الرٹ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیموں کے ممکنہ دوروں کے پیش نظر ایجوکیشن اتھارٹی نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جاری ہدایات کے مطابق سکولوں کے داخلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا اختیار ختم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نادرا اور شہریت کے تنازعات پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کردیا، جبکہ نادرا کے فیصلوں کے خلاف پہلے قانونی فورمز سے رجوع مزید پڑھیں

شدید بارشوں سے ریلوے پل متاثر، لاہور–فیصل آباد ٹرین آپریشن عارضی طور پر معطل

لاہور (بیورورپورٹ) قلعہ ستار شاہ کے قریب شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث ریلوے پل کو نقصان پہنچنے سے لاہور سے فیصل آباد ریلوے سیکشن پر ٹرین آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا، جبکہ پاکستان ریلوے نے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، کلائمیٹ ریزیلینٹ پلان پر عملدرآمد تیز

لاہور (بیورو پورٹ) پنجاب حکومت نے صوبے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ بنانے کے لیے کلائمیٹ ریزیلینٹ پنجاب ویژن اینڈ ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرتے ہوئے ورکنگ گروپ کو فعال کر دیا ہے ، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے عوام ترقی کے لیے مسلم لیگ (ن) کا انتخاب کریں گے . احسن اقبال

نارووال (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے مسلم لیگ (ن) کا انتخاب کریں گے اور پارٹی آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف مسلم لیگ (ن) ہی کر سکتی ہے . مریم اورنگزیب

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف مسلم لیگ ن ہی کر سکتی ہے ، راولپنڈی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم مزید پڑھیں

لاہور ماس ٹرانزٹ میں نئی پالیسی، ٹوکن اور کارڈ ماضی بن گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کر دیا گیا ، رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج نے اپنے بیان میں کہا کہ پرانے کارڈز میں موجود بیلنس مزید پڑھیں

پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا . حافظ نعیم الرحمان

لاہور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں حکومت مزید پڑھیں

تیسرے مون سون اسپیل پر مریم نواز کا ہائی الرٹ، متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور فیلڈ افسران کو مزید پڑھیں

پنجاب میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

لاہور (بیورو رپورٹ) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبہ میں موسلادھار بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ، پی ڈی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا لاہور کا دورہ، مزارِ اقبالؒ پر حاضری اور تاریخی مقامات کی سیر

لاہور (بیورو رپورٹ) ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی لاہور پہنچ گئے، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ان کا استقبال کیا، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی زیر قیادت ایرانی وفد نے علامہ اقبالؒ کے مزار کا دورہ مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع، کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی، صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے، محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا مون سون اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ، تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون، اربن فلڈنگ، رودکوہی اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انسانی اور مکینکل وسائل بروئے کار لانے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، سیشن جج دفعہ 22-اے کی درخواستیں منتقل نہیں کر سکتا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سیشن جج کو فوجداری ضابطہ کی دفعہ 22-اے کے تحت اندراج مقدمہ کی درخواستیں ایک جسٹس آف دی پیس سے دوسرے جسٹس آف دی پیس کو مزید پڑھیں

ریکارڈ بارش کے باوجود پنجاب میں نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری. مریم اورنگزیب

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریکارڈ بارش کے باوجود پورے پنجاب میں مشینری متحرک رہی اور نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری ہے ، مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

موٹروے اجتماعی زیادتی کیس,لاہور ہائیکورٹ نے عابد علی اور شفقت کی سزائے موت برقرار رکھ دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے سنسنی خیز مقدمے میں مجرم عابد علی اور شفقت عرف بگا کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 نئے ایڈیشنل ججز کی تقرری منظور کر لی

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 نئے ججز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ، چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت اجلاس میں سید فرہاد علی مزید پڑھیں

رانا اقبال خان کی مولانا فضل الرحمان کے بیان کی مذمت، معافی مانگنے کا مطالبہ

پھولنگر (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر قانون رانا اقبال خان نے مولانا فضل الرحمان کی پاک فوج کے خلاف بیان بازی کی شدید مذمت کی ہے، پھولنگر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر رانا اقبال خان کا کہنا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی پاک فوج سے متعلق بیان کی مذمت، قومی اداروں کو سیاست سے دور رکھنے پر زور

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی پی ٹی آئی کی بہن کی جانب سے معرکۂ حق اور پاک فوج سے متعلق دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں پر مزید پڑھیں