وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپیکر ملک محمد احمد خان کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز شریف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے 35 جج مختلف اضلاع کے انسپکشن جج مقرر

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے 35 ججوں کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کردیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم لاہور سمیت تمام اضلاع کی انسپکشن جج ہوں گی، جسٹس عابد عزیز شیخ راولپنڈی، جسٹس صداقت علی مزید پڑھیں

لاہور کو چائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کی جانب اہم پیش رفت، ایل ڈی اے اور یونیسیف کے درمیان معاہدہ، مریم نواز کے ویژن کی عملی تعبیر

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور کو چائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور یونیسیف پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے، مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی شاندار تقریب، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم، حب الوطنی کا مظاہرہ

لاہور(بیورو رپورٹ) واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی مناسبت سے شاندار پریڈ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں اقلیتی برادری، علماء کرام، وکلاء، سول آرمڈ فورسز اور طلباء سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب مزید پڑھیں

فائر فائٹرز کی قربانیوں کو خراج تحسین، پنجاب میں جدید فائر سیفٹی نظام کی فراہمی جاری. وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے مریم نواز شریف نے عالمی یوم فائر فائٹرز کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام مزید پڑھیں

26 نومبر احتجاج کیس علیمہ خان کی حاضری معافی منظور، سماعت 11 مئی تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ مزید پڑھیں

پنجاب میں اراضی تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کمیٹیاں قائم، 30 روز میں فیصلوں کا ہدف

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے اراضی تنازعات نمٹانے کے لیے ثالثی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ثالثی کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور 30 اپریل سے نافذ قرار دے دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کا ہدف، عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف دے دیا پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13 سہولت آن دی گو بازار بھی قائم ہوں گے، 27 مزید پڑھیں

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، گنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب، قومی جوش و جذبے کا مظاہرہ

قصور(بیورو رپورٹ) معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندارتقریب کا انعقاد کیا گیا معرکہ حق اور آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں مزید پڑھیں

محسن نقوی کا ون کانسٹی ٹیوشن پر مؤقف برقرار، بڑے اسکینڈل میں احتساب کا مطالبہ

لاہور (بیورو رپورٹ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن سے میرا موقف بالکل آج بھی وہی ہے جو پہلے دن سے تھا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحافت کی آزادی اور صحافیوں کے تحفظ کے عزم کا اظہار

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافی برادری کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر میں دنیا بھر میں براڈکاسٹنگ مزید پڑھیں

محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ، سہولتوں کی بہتری کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ کیا، بے پناہ رش اور اے سی بند ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری، انڈرگراؤنڈ ٹریک اور سولر اسٹیشنز کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بسوں کے ذریعے میٹرو ٹرین سے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا ملک میں سیاسی استحکام کا دعویٰ، سکیورٹی کامیابیوں اور معاشی بہتری پر زور

ڈی آئی خان(بیورو رپورٹ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک میں کوئی سیاسی عدم استحکام نہیں، تمام ادارے فعال ہیں،ملوٹ آمد پر ایم پی اے آفتاب حیدر اور مخدوم مرید کاظم شاہ کی اہلیہ کی مزید پڑھیں

امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی یومِ مزدور پر حکومتی پالیسیوں پر تنقید

لاہور(بیورو رپورٹ ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یوم مزدور کو تقریبات اور خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا ہے امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے پتنگ بازی کیلئے نئے حفاظتی قواعد جاری، بسنت 2027 محفوظ بنانے کا عزم

لاہور(بیورو رپورٹ ) حکومت پنجاب نے 2027 میں پتنگ بازی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں، ضوابط پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یومِ مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسین، فلاحی اقدامات کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مزدوروں کی عظمت کو سلام ہے،انکی محنت ہی معیشت کو مضبوط بناتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ہیٹ برسٹ اور سپر النینو کی خبریں بے بنیاد، موجودہ گرمی معمول کا حصہ ہے. محکمہ موسمیات

لاہور(بیورو رپورٹ ) محکمہ موسمیات نے ہیٹ برسٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں اس نوعیت کی کوئی صورتحال موجود نہیں ادارے نے سپر النینو سے متعلق اثرات کو بھی مزید پڑھیں

چلڈرن پارک کمیٹی چوک کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی مؤثر کاوشیں جاری،

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کی خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے متحرک ہے۔ اسی سلسلے میں ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایت پر چلڈرن پارک کمیٹی چوک کی بیوٹیفکیشن اور صفائی مزید پڑھیں

کچے کا علاقہ اب نوگو ایریا نہیں رہے گا، ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے .وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کچے کا علاقہ اب کچہ نہیں پکا ہوگا، کئی ڈاکوؤں نے خود ہتھیار ڈال دیئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچے کے علاقے بارے مزید پڑھیں