موسیٰ گیلانی و دیگر کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج واجد علی خان کی عدالت میں زیر سماعت موسی گیلانی وغیرہ کے خلاف ایفی ڈرین کیس میں سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس کے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث عدالت نے بغیر کاروائی کے سماعت 21 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔