الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میںترمیمی بل پیش

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات سہ پہر تین بجے طلب، شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا، اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس جمعہ ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جس کا شیڈول اب تبدیل کردیا گیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا۔