صوبوں کی تقسیم پر پارٹی کی سی ای سی میں ابھی کوئی بات نہیں ہوئی.گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

لاہور(سٹاف رپورٹر ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ صوبوں کی تقسیم کے حوالے سے پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں ابھی کوئی بات نہیں ہوئی صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپلز کے اعزاز میں پُروقار تقریب

راولپنڈی (سٹی رپورٹر ) ضلع راولپنڈی میں سال 2024 اور 2025 میں ریٹائرڈ ہونے والے مرد و خواتین ہیڈ ماسٹرز , ماہرین مضامین اور پرنسپلز کے اعزاز میں ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی ، ایس ایس اے اور پنجاب ایسوسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان اگلے ہفتے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیں گے، سہیل آفریدی کی سخت ہدایت

پشاور (سٹاف رپورٹر) 22 دنوں سے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے کارکنوں پر تشدد کرنے مقدمات درج کرنے پر پی ٹی آئی بے قابو وزیراعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی نے حکومت پر واضح کر دیا مزید پڑھیں

سندھ میں اگلے ہفتے سے میرٹ پر نوکریاں دینے کا اعلان، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے اقدامات کا بھی عندیہ دیا

سیہون شریف(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں آئندہ ہفتے سے نوکریاں میرٹ پر دینا شروع کریں گے ، بھان سیدآباد پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مرادعلی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے .چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے ، فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر بلاول مزید پڑھیں

پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت 37 ممالک کی شرکت، ملائیشین قاری ایمن رضوان پہلی پوزیشن کے حقدار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت میں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قاری حضرات نے شرکت کی اور ملائیشیا کے قاری نے پہلا انعام جیت لیا اسلام آباد میں ہونے والے پہلے بین الاقوامی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے دو دن میں 1005 زمینوں کے کیس نمٹا دیے

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے نئے پراپرٹی آرڈیننس کے تحت دو دن میں 1005 زمینوں کے کیس نمٹا کر ریکارڈ بنا دیا وزیراعلیٰ آفس کے مطابق ’’جس کی ملکیت، اسی کا قبضہ‘‘ کے اصول کے تحت برسوں سے عدالتوں کے چکر مزید پڑھیں

سہیل آفریدی صوبے کے معاملات دیکھے، حکومت بلیک میل نہیں ہوگی .وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ سہیل آفریدی صوبے کے معاملات کو دیکھے، حکومت دھرنا دینے سے بلیک میل نہیں ہوگی نجی چئنل کے پروگرام ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں

سہیل آفریدی صرف اڈیالہ کا مجاور بننے کیلئے وزیراعلیٰ بنا ہے. وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سہیل آفریدی صرف اڈیالہ کا مجاور بننے کے لئے وزیر اعلیٰ بنا ہے ، پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

راولپنڈی غیر قانونی قبضہ کے 21 کیسز حل، اصل مالکان کو قبضے واپس وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی میں پنجاب پروٹیکشن آف ایمووایبل(Immovable) پراپرٹیز آرڈیننس پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس،سی پی اوسید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنرحسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر، اسسٹنٹ کمشنرز کی شرکت، ایک مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹونٹی راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات، 5500 اہلکاروں کی ڈیوٹی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا6th،ٹی ٹونٹی میچ اختتام پذیر،راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات، آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، مزید پڑھیں

راولپنڈی بہترین کارکردگی پر افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے تعریفی اسناد تقسیم کردیں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی, تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

ڈیجیٹل اسلام آباد وژن کے مطابق ای۔اسٹامپ پیپر کے نظام کے نفاذ کے حوالے سے اہم پیشرفت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ڈیجیٹل اسلام آباد وژن کے مطابق ای۔اسٹامپ پیپر کے نظام کے نفاذ کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی تفصیلات کے مطابق، پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (پی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، شزہ فاطمہ خواجہ کا، سائبر شیلڈ، پالیسی”پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کا تحفظ اور مستقبل” کے موضوع پر فاسٹ یونیورسٹی میں خطاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، شزہ فاطمہ خواجہ نے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں سائبر شیلڈ، پالیسی”پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کا تحفظ اور مستقبل” کے موضوع پر ایک اجتماع سے خطاب کیا۔ مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹاؤن میں مارگیج پلاٹس اور سہولتی علاقوں پر سائن بورڈز نصب۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضٰی کی ہدایات پر آرڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ ٹیم نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا دورہ کیا اور مارگیج پلاٹس اور ٹرانسفر ڈیڈ سائٹس پر سائن بورڈز نصب کیے۔ ان میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ بغیر فٹنس گاڑیوں، غیر قانونی سی این جی سلنڈر اور اوور لوڈنگ کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے احکامات پر سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا حادثات کی روک تھام اور محفوظ سفر کیلئے بڑا فیصلہ,غیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں، غیر قانونی سی این جی سلنڈر اور اوو لوڈنگ پر سخت کاروائی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں تمام شعبوں میں شفافیت، کارکردگی اور عوامی سہولیات میں بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں .وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں تمام شعبوں میں شفافیت، کارکردگی اور عوامی سہولیات میں بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، بجلی صارفین مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن نے کارٹل بنا کر کرشنگ میں تاخیر اور گنے کی قیمت فکس کرنے پر شوگرملوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کرنے اور کسان سے گنے کی خریداری کی قیمت 400 روپے فی من فکس کرنے کے لئے کارٹل بنانے پر پیجاب کی دس شوگر ملوں کو مزید پڑھیں

لاہور کی پانچ ماڈل سڑکوں پر چنگ چی رکشوں پر مکمل پابندی عائد.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سفر محفوظ اور آسان بنانے کے لیے پنجاب میں ٹریفک مینجمنٹ میں 60 سال بعد پہلی بار 20 بڑے اصلاحی اقدامات کا اعلان کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ٹریفک کے مزید پڑھیں

واپڈا ٹاؤن اسلام آباد صدر کے امیدوار ملک طارق حسین نااہل قرار، امیدواروں کی فہرست سے نام خارج

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واپڈا ٹاؤن کے الیکشن میں صدر کے امیدوار ملک طارق حسین کو ڈپٹی رجسٹرار کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز نے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کا نام امیدواروں کی فہرست سے خارج کرنے کا مزید پڑھیں