شدید بارشوں کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ ر تمام ادارے ہائی الرٹ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں میں علی الصبح سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ جاری کردیا ۔منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد سلیم اشرف نے کہا کہ وزیر برائے ہاسنگ پنجاب بلال یاسین مزید پڑھیں

پنجاب بورڈز آف میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 9ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پنجاب بورڈز آف میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 9ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیاتفصیلات کے مطابق 9ویں جماعت کے نتائج کا اعلان صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کیلئے کیا گیا ہے۔ وہ مزید پڑھیں

تھانہ صادق آبادنے ، معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آبادنے ،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شادی شدہ مزید پڑھیں

تھانہ کلر سیداں ، اپنی والدہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ کلر سیداں نے ، اپنی والدہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی والدہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسین ؓ کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر اختتام پذیر

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)چہلم حضرت امام حسین ؓ کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر اختتام پذیر، راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4000 سے زائد افسران و اہلکاروں اور 200 سے مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں اہم میٹنگ کی صدارت

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی، جس میں راولپنڈی کے ساتھ ساتھ اٹک، جہلم اور چکوال کے سرکل افسران، لائسنس برانچ انچارجز ، لائسنسگ برانچ میں تعینات مزید پڑھیں

گزشتہ 33 روز کے دوران شہر بھر سے 241 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ 33 روز کے دوران شہر بھر سے 241 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے لئے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات، 4000 سے زائد افسران و اہلکار جلوس کے لیے سیکورٹی فرائض سر انجام دے رہے ہیں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) چہلم حضرت امام حسین ؓ کے لئے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات، 4000 سے زائد افسران و اہلکار جلوس کے لیے سیکورٹی فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 200 مزید پڑھیں

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کو صدرِ پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کا اعزاز، سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کو صدرِ پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا، اعلی سول ایوارڈ یومِ آزادی 2025 کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات اور ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گرجا روڈ پر 7 عمارتیں سیل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے کی انفورسمنٹ سکواڈ نے گرجا روڈ راولپنڈی پر غیر قانونی تعمیرات اور ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی۔ مزید پڑھیں

آر ڈی اے میں پرچم کشائی کی پُر وقار تقریب پاکستان آرمی نے ہر دور میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں: ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر آر ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی، آر ڈی اے کی مزید پڑھیں

پاکستان کا 78واں یوم آزادی،میونسپل کارپوریشن/ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر اور معرکہ حق کی فتح کے جشن کے حوالے سے راولپنڈی شہر میں میونسپل کارپوریشن/ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لیاقت باغ میں جشن آزادی کی مناسبت سے رنگا مزید پڑھیں

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، رانا مشہود احمد خان

لاہور (سٹاف رپورٹر )چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بنیاد ہمارے آبائو اجداد کے خون سے رکھی گئی اور نوجوان ہی اس ملک کا اصل سرمایہ ہیں،گرمی کے موسم میں بھی مزید پڑھیں

پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی پر پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہے،پاک فوج نے بھارت کو بد ترین شکست سے دوچار کیا، وفاقی وزیرعطا اللہ تارڑ

لاہور۔ (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے،پاک فوج نے حالیہ جنگ میں ازلی دشمن بھارت کو مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا یومِ آزادی پر جامع ٹریفک پلان جاری۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر شہریوں کو محفوظ اور بلا تعطل سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک جامع ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ٹریفک مزید پڑھیں

ڈی آئی جی سید فرید علی کا نئے بھرتی کانسٹیبلز سے خطاب ادارے کے وقار اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کو برقرار رکھنے کی ہدایت

لاہور (کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی سینٹرل زون سید فرید علی نے حال ہی میں بھرتی ہونے والے کانسٹیبلز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ادارے کے وقار کو ہر صورت برقرار رکھیں اور اعلیٰ اخلاقی اقدار مزید پڑھیں

یومِ آزادی پاکستان 14 اگست کی مناسبت سے واسا راولپنڈی نے بھرپور تیاریوں کا آغاز۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) یومِ آزادی پاکستان 14 اگست کی مناسبت سے واسا راولپنڈی نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ واسا کے ہیڈ آفس سمیت تمام فیلڈ آفسز کو قومی پرچم، جھنڈیوں اور رنگ برنگی روشنیوں سے خوبصورتی مزید پڑھیں

پاکستان کا 78واں یومِ آزادی،پی ایچ اے راولپنڈی کی شاندار تیاریاں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) ملکِ پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے جشنِ آزادی کے حوالے مزید پڑھیں

زرتاج گل سزا یافتہ، پہلے سرنڈر کریں، پھر اپیلیں سنیں گے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی اپیلوں پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے انہیں پہلے پیش ہونے کا حکم دے دیا 9 مقدمہ کے مقدمات میں دس سال مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد10 ،صنم جاوید کو 5 سال قید کی سزا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہےتفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت نے9 مئی کے دو مقدمات کے جیل ٹرائل کا فیصلہ سنا دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر مزید پڑھیں