نیشنل پریس کلب الیکشن’’اکرا‘‘ کے چار ممبر کامیاب،مشترکہ استقبالیہ تقریب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن(اکرا)کی طرف سے نیشنل پریس کلب میں سا لانہ انتخابات میں (اکرا)کے چار کامیاب ممبرا ن وقار عباسی فنانس سیکرٹری، چوہدری جاوید بھاگھٹ جوائنٹ سیکرٹری،گورننگ باڈ ی کے ممبرا ن عاصم جیلانی اور اظہار الحق خان نیازی کی کامیابی پر اور نیشنل پر یس کلب کی نو منتخب باڈ ی کے اعزاز میں مشتر کہ استقبالیہ تقر یب کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر نیشنل پریس کلب میں (اکرا)ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا

تفصیلات کے مطا بق تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا ٹیم کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں شاندار استقبالیہ دیا گیا۔اس موقع پر ڈھول کی تھاپ پھولوں کی پیتیاں اور جیتنے والے کینیڈیٹ کو فریش پھولوں کے ہار پہنائے گے،اورمیٹھا ئیا ں تقسیم کی گئیں،اس موقع پر (اکرا)کے جنرل سیکرٹری خرم ملک۔صدر مظہر شیخ۔فنا نس سیکر ٹر ی کنول شہزاد گو ند ل،جو ا ئنٹ سیکر ٹر ی آ سیہ کو ثر،انفارمیشن سیکرٹری منصورظفر۔گورننگ باڈی ممبر ابرار محمود۔شفیق بھٹی۔شہزاد راجپوت۔نبیل ستی،مز مل حسین،مد ثر لانگ، زین ہاشمی،را جہ اسرار۔سنئیرصحا فی زمان مغل.ایوب ناصر۔عزیزعلوی،خرم ہاشمی،ممبران سیداکیل کاظمی۔سیدشاید وحید۔سید سجاد۔نسیم الغنی،سدھیر کیا نی،ودیگر کرائم رپورٹرزنے کثیر تعداد میں شرکت کی،اور جر نلسٹ پینل کو دل کی اتھاہ گہرا یو ں سے پھو لو ں کے گلد ستو ں کے سا تھ مبار کباد دی۔