کتنی جائیداد پر کتنا ٹیکس لگے گا،جائیداد خریدو فروخت سے پہلے فہرست دیکھ لیں

سیکٹر 13 اور14 میں 18 کمرشل پلاٹ نیلام،5 ارب سے زائد موصول

اسلام آباد۔ فیڈرل گورنمنٹ اپلائز ہاو سنگ اتھارٹی کی طرف سے سیکٹر جی 13 اور جی 14 میں ساڑھے پانچ ارب کی شاندار نیلامی ہوئی ، فیڈرل گورنمنٹ ا یپلائیز ہاو سنگ اتھارٹی کی طرف سے سکیٹر جی 13 اور جی 14 کے کمرشل پلاٹوں کی نیلام عام گندھارا سٹیزن کلب ایف نائن پارک اسلام اباد میں منعقد کی گئی

انویسٹرز نے آکشن میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیا۔ آج کی نیلام میں 18 پلاٹ نیلام کیے گئے جس کے نتیجے میں ہاو¿ سنگ اتھارٹی کو ساڑھے پانچ ارب کا ریونیو حاصل ہوا جو کہ اتھارٹی کی تاریخ میں ایک مثال ہے کشمیر ہائی وے پیٹرول پمپ اور بقیہ کلاس تھری اور مرکز کے کمرشل پلاٹوں کی نیلام کل بروز جمعرات مورخہ 14 نومبر 2024 کو منعقد کی جائے گی

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ انویسٹرز کے اعتماد کی بحالی ادارے اور ملکی ترقی کے لیے خوش آئند ہے ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ہاو سنگ اتھارٹی نے تمام انویسٹرز کو مبارکباد دی اور ہر طرح کے بھر پور تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی مزید برا انویسٹرز نیم مزید سہولیات کی فراہمی کے لیے انویسٹرز فیسلیٹیشن سیل کے قیام پر ڈی جی صاحب کا شکریہ ادا کیا