اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں نیشنل یوتھ سمٹ 2025ء کا انعقاد ہوا جسے ایکٹ انٹرنیشنل نے اقوام متحدہ کی پا پولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) اور وزیراعظم یوتھ پروگرام (پی ایم وائی پی) مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر)چائنیز وفد نے پی ڈی ایم اے پنجاب ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید و دیگر افسران نے ان کا خیر مقدم کیا۔اس موقع پرپی ڈی ایم اے حکام نے وفد کوسیلاب متاثرہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی فائونڈیشن کے ایم ڈی محمد شاہد حسین نے پشاور میں واقع اپنے بڑے رہائشی منصوبے پی ایچ اے ایف پشاور ریذیڈنشیا پر تیز رفتار ترقیاتی اور تعمیراتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کردیا مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم نے پٹرولنگ پوسٹ 22 میل کا دورہ کیا۔ شجرکاری مہم کے حوالے سے پوسٹ پر پودا لگایا۔ پوسٹ کے سٹاف کو ایس او پی کے مطابق ڈیوٹی کرنے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)میر گروپ کے چیئرمین شکیل احمد میر کاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے ہمراہ وژن پاکستان 2030منصوبے کا اعلان، قومی کاز کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے شاہد آفریدی وژن پاکستان کے برانڈ مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی اورتھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، ایس پی پوٹھوہار، اے ایس پی صدر، ڈی ایس پی سول لائنز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور ناجائز تعمیرات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشنز جاری ہیں۔ حالیہ کارروائی کے دوران غیر قانونی ہاؤسنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر پلاننگ اینڈ ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ سمیت مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کے حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی زیر نگرانی فلاحی اور امدادی اداروں کی مشترکہ امدادی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق، ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین تفصیلات جاری کر دی مزید پڑھیں
اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت میری ٹائم امور سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے B4U فراڈ کیس کے متاثرین کو بازیاب شدہ رقوم کی آن لائن منتقلی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے نیب نے اپنے نئے ڈیجیٹل تقسیم نظام کا مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاک سوزوکی کے مینجنگ ڈائریکٹر ہیرو شی کاوا مورا نے ملاقات کی، جس میں پاک سوزوکی نے صوبے میں حالیہ شدید سیلاب سے متاثرہ متاثرین کے لیے 30 ملین روپے کا عطیہ مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر لاہور کے قونصل جنرلZHAO SHIREN(ژائو شیرین) کی دعوت پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں پہنچنے پر قونصل جنرل اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ناجائز قبضے سے متعلق کیسز کا فیصلہ 90 روز مزید پڑھیں
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید درانی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے کو ملک و قوم کے لیے ایک عظیم فتح اور تاریخ ساز پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں نبوی اخلاقیات اور طبی رویوں پر ایک روزہ قومی سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔مقررین نے نبوی اخلاقیات کی تعلیمات اور طب نبوی کے عملی پہلوئوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ تعلیمات نہ مزید پڑھیں
پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے برٹش ہائی کمشنر جین میرئیٹ نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا سی ایم ہائوس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)بین الاقوامی تنظیم انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ کی رپورٹ میں انسداد پولیو کے لیےحکومت پاکستان کے عزم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس عزم کا آغاز وزیر اعظم کی اس حوالہ سے اقدامات میں براہِ مزید پڑھیں
