نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں گیس لیکج سے دھماکہ، چار افراد زخمی

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ ایٹ میں واقعہ نمل یونیورسٹی میں زوردار دھماکہ بادل بلند ہو گئے دھماکے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے ابتدائی اطلا عات کے مطابق دھما کہ گیس لیکج کے باعث ہوا واقعہ کے اطلاع کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے تو ہم ڈسپوزبل سکواڈ کی گاڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا تاہم پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں دھماکے کے فورا بعد نمل یونیورسٹی کے طلبہ کو چھٹی کروا دی گئی تھی تمام طلبہ اپنے اپنے گھروں میں نکل گئے پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملازم ثنا ا للہ گیس لیکج کے باعث شیدید جھلس گیا ہے